- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xناروے میں منعقدہ ورلڈ ایکسپریشن فورم میں پاکستان کی معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو “یوتھ انسپرائریشن ہیومن رائٹس ایوارڈ 2025” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں پاکستان میں آزادی اظہار، جمہوریت اور انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ کے لیے ان کی بے خوف جدوجہد کے اعتراف میں دیا گیا۔
ایمان مزاری کو یہ ایوارڈ نوبیل انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا نے پیش کیا۔
Loading X post…
Open original post on X





