Advertisement

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید: آئی ایس پی آر

33959330_70650801.jpg

راولپنڈی : لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایک اور بہادر سپوت مادرِ وطن پر قربان ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی غلام رسول مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ شہید فوجی اہلکار کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔
​

https://gnnhd.tv/urdu/index.php/Pakistan/6695-1568228400
 
How long? BAJWA? How many Shaheeds are required to answer the urine country?