Advertisement

ایف بی آر کے ایک افسر کے 50 ارب کے اثاثے :کلاسرا کاانکشاف


"سینیٹر طلحہ محمود نے سینیٹ کی ایک کمیٹی میں بتایا کہ ایف بی آر کے ایک افسر کے 50 ارب کے اثاثے ہیں اور وہ دعویٰ کررہے ہیں کہ اسکے ان کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں"۔ رؤف کلاسرا۔۔ "اس افسر کا نام میں نے بھی سنا ہے، شاید اب اس کو ریٹائر کر دیا گیا ہے "۔ سینیٹر پلوشہ خان
Loading X post…
Open original post on X

"سینٹ کی لاء اینڈ جسٹس کمیٹی میں ایک رپورٹ پیش کی گئی کہ پاکستان سے 127 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے، جس سے دبئی اور دیگر ممالک میں جائیدادیں خریدی گئیں "۔ رؤف کلاسرا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited: