- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
ایفائے عھد عمران خان پر ختم ہے - تارکین وطن کو ووٹ کا حق مبارک ہو
مجھ پر اساں ہے کہے لفظوں کا ایفاء کرنا
اس کو مشکل ہے تو وہ اپنی سہولت دیکھے
(اکرم محمود)
بیرون ملک پاکستانیوں کو ملکی سیاست کا کچھ پتا نہیں - احسن اقبال
سوشل میڈیا پر ہفتہ ١٢ جون ٢٠٢١ کا دن نارووال کے ارسطو احسن اقبال کے نام رہا . پاکستان اور پاکستان سے باہر ہر ملک سے موصوف کو لعنت اور پھٹکار موصول ہوئی جسکے موصوف مستحق ہیں
١- پاکستان میں سیاست کی تعریف کیا ہے جسے سمجھنا بقول پروفیسر احسن اقبال نا ممکن ہے ؟
پاکستانی سیاست کیا "کوکاکولا" کا فارمولا ہے جو لوگوں کو نہیں پتا ؟
میڈیا سمیت سرکاری افسروں ، ججوں ، جرنیلوں اور ذات براداری ، مذہبی اور صوبائی عصبیت ، جنازوں میں شرکت ، تھانوں سے بندے چھڑوانے والے سیاستدانوں کا کارٹیل بنا کر پہلے ایک سیاسی جماعت کی تشکیل ، پھر حکومت بنانے کو پاکستان میں سیاست سمجھا جاتا ہے . اگر ابنلوقتی ، مکر فریب ، دھوکہ ، چال بازی ، دغا بازی ،ملکی خزانے کو نقصان پہچانا ،غنڈہ گردی ، منافقت ، جھوٹ ، لوگوں کو بیوقوف بنانا ، بڑے پروجیکٹ سے کمیشن کھا کر ملک سے منی لانڈرنگ کرنا ، رشوت کو رشوت نا سمجھنا ، ذاتی مفاد کے لئے پورے نظام کو زمیں بوس کر دینے ، قانون اور احتساب کو سیاسی مقصد کے لئے استعمال کرنا جیسی بیشمار لعنتوں کو اگر پاکستانی سیاستدانوں نے سیاست سمجھا ہوا ہے تو واقعی تارکین وطن ایسی سیاست سے سات سمندر پار بیٹھے ہیں۔
ان احمق سیاستدانوں کو اب کون اور کیسے سمجھاے کے تم لعنتی سیاستدانوں کے طرز سیاست کی وجہ سے ہم تارکین وطن ہیں ۔
ان شیطان صفت چالاک زہین اور فطین سیاستدانوں کو کیسے باور کروایا جائے کے تم لوگوں نے کریمنل ریکارڈ رکھنے والوں سیاستدانوں کو پاکستان پر مسلط کروایا اور پاکستان سے برین ڈرینج کی ہے
ان شیطان صفت سیاستدانوں کو پتا ہے کے پاکستان میں رہنے والے زومبیز کو پاکستان کے نظام کے بارے اتنا علم نہیں جتنا ہم لوگ سمجھتے ہیں
تارکین وطن دو نظاموں کا بیک وقت نہ صرف مشاہدہ کر رہا ہوتا ہے بلکہ ایک نظام سے مستفید بھی ہوتا ہے لھذا اسے دھوکہ دینا ناممکن ہے
پاکستان میں رہنے والے اسٹاک ہوم سینڈروم کا شکار ہیں ، انھیں اپنے ہی قاتلوں اور رہزنوں سے محبت ہے جبکہ تارکین وطن اس بیماری سے مبرا ہیں
اگر انہیں کہا جائے کے تمہارا مولوی رانگ نمبر ہے ، اگر کہا جائے کہ جنرل چور ہے ، اگر کہا جائے تمہارا لیڈر چور ہے تو انھیں بھر پور ڈیفنڈ کرتے ہیں
وہ تمام زومبیز کہنے والے پر چڑھائی کر دیتے ہیں اور مزے کی بات ہے انکے پاس گالیوں کے سوا ڈیفنڈ کر نے کے لئے کچھ نہیں ہوتا
٢- بقول احسن اقبال ، تارکین وطن کو حلقوں کی سیاست کا علم نہیں ہے ؟
بندہ پوچھے ، سالیا پورے نارووال دیا - جیڑ ا بندہ منڈی بہاؤ الدّین دے وچ چوھدری اے ، او ٹورنٹو دے وچ مصلی بن جاندا اے ؟
او اتھے وی چودھری رہندا آئے تے اتھے وی پاکستان وانگ پاکستان ورگاں دی **** ٹائپ سیاست کردا اے ، کرسی پیچھے مردا اے
سارے چودھری اتھے وی کتیاں وانگ پارٹی پوزیشن واسطے لڑ د ے نیں
نہیں یقین تے تحریک انصاف دے منن والے کسی جی ٹی اے ( گریٹر ٹورنٹو ایریا ) دے بندے کولوں پوچھ لو
اناں دا **** خانہ کدھی نیہں مکدا
اگر ان سیاسی چودھریوں کو پاکستانی سیاست کی کوئی سوجھ بوجھ نہیں تو ٹورنٹو میں ایک ہی پارٹی کے درجن بھر دھڑے کیوں ہیں ؟
٣- سب سے اہم سوال
کیا سعودی عرب ، دبئی ، انگلینڈ ، امریکہ ، کینیڈا اور دوسرے تمام ملکوں سے پاکستانی چٹھیوں پر پاکستان ا کر چشم کشا حقائق نہیں دیکھتے ؟
کیا ٢٠١٨ کے الیکشن میں تارکین وطن کی کثیر تعداد نے اپنے خرچے پر ووٹ ڈالنے پاکستان کا رخ نہیں کیا تھا ؟
اس ارسطو کو اچھی طرح پتا ہے کہ دنیا بھر میں پارٹی سسٹم پر لوگ ووٹ دیتے ہیں. حلقے کی سیاست میں بھی پارٹی ٹکٹ کی اہمیت مسلمہ ہوتی ہے . لوگ اس امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں جو اقتدار میں جا کر انکے حلقے کے لئے کام کروا سکے . ٢٠١٣ اور ٢٠١٨ کے الیکشن میں ووٹ عمران خان کو پڑے تھے لھذا حلقہ کی سیاست اپنی جگہ مگر پارٹی کی ٹکٹ کا وزن اپنی جگہ . قصہ مختصر ، زیادہ تر ووٹنگ پارٹی کو جاتی ہے شخصیات کو نہیں
٤ - سیاست پی کے پاکستان کا ایک معروف سوشل میڈیا فورم ہےجسکے روح رواں کا تعلق بھی ٹورنٹو سے ہے .میں باقائدگی سے اپنا بلاگ یہاں پر لکھتا ہوں ۔ میں ٢٠١٢ سے اس فورم پر سرگرم ہوں . بیشمار تارکین وطن اس فورم سے جڑے ہوے ہیں اور اپنی دل کی بھڑاس نکالتے ہیں . اگر ہمیں پاکستانی سیاست کا علم نہیں تو یہاں رائے زنی کرنا زنا بالجبر کے مترداف سمجھا جائے گا . کینیڈا کے ہر صوبے اور شہر میں تمام پارٹیز کی سیاسی تنظیمیں پاکستانی سیاست میں سرگرم ہیں۔ یہاں پر بیشمار اخبارات ، ریڈیو اور ٹی وی شوز پاکستانی ثقافت اور سیاست پر ہوتے ہیں ۔ ہر گھنٹے پاکستانی خبریں سنائی جاتی ہیں . پہلی اور دوسری نسل کے لوگوں کو مقامی سیاست کا اتنا علم نہیں ہوتا جتنا علم پاکستانی سیاست پر ہوتا ہے ۔ تمام گھروں میں وطن کی محبت خاطر مستقل منحوس ترین اور اذیت رساں ٹالک شوز دیکھے جاتے ہیں .میں کم از کم پاکستانی ٹالک شوز دیکھ کر اپنے اپ کو اب اذیت نہیں دیتا
اس میں کوئی شک نہیں کے پاکستان سے آئے ریفوجی کلاس ، فیملی امیگریشن والے ، سیاسی اور مذہبی پناہ حاصل کرنے والے بیشمار لوگ پاکستان اور عمران خان مخالف ہیں
جو لوگ باقاعدہ امیگریشن لے کر کینیڈا جیسے ملکوں میں رہائش پذیر ہیں ، ان میں سے اکثریت تارکین وطن شریف اور زرداری خاندان کے طرز سیاست پر مستقل لعنت بھیجتے ہیں . انگور کھٹے ہیں کے مصدا ق یہ احمق اصلیت جانتا ہے اور اسے اچھی طرح پتا ہے کہ تارکین وطن کا واضح جھکاؤ عمران خان کی طرف ہے مگر اصل حقیقت بتانے کی بجائے احسن اقبال نے جو احمقانہ جواز گھڑا ہے وہ نواز شریف اور مریم کے بیشتر بیانات سے یکسر مختلف ہے
دیکھتے ہیں شریف خاندان اپنے اپنے ماضی کے بیانات سے کب یو ٹرن مارتا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/W4BRxMBX/Logo.png
Last edited: