Advertisement

ایس پی بلال اور ایس ایچ او زین نے تھانے میں مجھے الٹا لٹا کر مارا۔ مرتضیٰ

"ایس پی بلال اور ایس ایچ او زین نے تھانے میں مجھے الٹا لٹا کر مارا۔ دونوں نے کہا کہ میری بیوی اور بچی کا کچھ پتا چلا ہے؟ انہوں نے کہا وہ وہاں نہیں گریں، تم جھوٹ بول رہے ہو، تم ہی بتاؤ گے"۔ بھاٹی گیٹ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​