"آج سے دو سال پہلے ایس آئی ایف سی بنائی گئی تھی، جس نے ملک میں انویسٹمنٹ لے کر آنی تھی۔ اِس وقت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری 1974 کے بعد سب سے نچلی سطح پر ہے، اور یہ میں حکومتی اعداد و شمار سے بتا رہا ہوں ,کوئی بھی مجھے چیلنج کر سکتا ہے۔ یہ گزشتہ 51 سالوں میں سرمایہ کاری کی بدترین تناسب ہے۔ جب انویسٹمنٹ ہی نہیں ہوئی تو روزگار کے مواقع کیسے پیدا ہوں گے؟" ۔محمد زبیر

اگر یہ گدھے نما پٹواری اور ان کو لانے والے حواری اس ملک پر قابض رھے تو اس ملک کا صرف اور صرف پا حافظ ۔ سمجھدار کے لیئے اشارہ ہی کافی ھے پا حافظ اور صرف پا حافظ