Advertisement

ایسے صحافیوں سے بہتر تو بازار حسن کی طوائف ہے:ایثاررانا

"تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان میں دو طرح کے صحافی تھے، ایک وہ جنہیں سچ بولنے پر نوکری سے نکالا گیا، جن کی زندگیاں اور گھر کا سکون داو پر لگ گیا، اور دوسرے وہ چند ٹَکوں پر بِکنے والے ضمیر فروش ہیں جو آئین توڑنے کا آلہ کار بنے، ایسے صحافیوں سے بہتر تو بازار حسن کی طوائف ہے جس کی پھر بھی کوئی عزت ہے، ان صحافتی طوائفوں نے اپنے چہرے پر پارسائی کا نقاب ڈال رکھا ہے، صحافیوں کو عمران خان کے خلاف بولنے کیلئے پیسے دیئے گئے، میں حیران ہوں کہ یہ صحافی جب وہ سب بولتے ہیں تو گھر جا کر اپنی ماں بہن اور بیٹی کا سامنا کیسے کرتے ہیں"- ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X

"دوسروں کی باری آتی ہے تو آپ کہتے ہیں کہ ہم بے بس ہیں، جب آپ کی باری آتی ہے، جب آپ نے فائدے لینے ہوتے ہیں، آپ کی عیاشیاں اور شاہ خرچیاں چل رہی ہوتی ہیں، جب وزراء اپنے آپ کو ایوارڈ دے رہے ہوتے ہیں اور غیر ملکی دورے کر رہے ہوتے ہیں تو تب تو آپ بے بس نہیں ہوتے اور آپ کے پاس بہت اختیار ہوتا ہے، لیکن جب آپ کے حریف کی باری آتی ہے تو آپ کے پاس اختیار نہیں ہوتا۔ موجودہ نظام حکمران جماعتوں نے رائج کیا، اپنی سیاسی سپیس ان لوگوں نے دی، ن لیگ کے لوگ عمران خان کے بارے میں بے حسی پر مبنی بیانات دیتے ہیں۔" — مونا عالم
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: