Advertisement

اہم حکومتی شخصیات پی ٹی آئی احتجاج ہینڈل کرنے کے طریقے سے ناخوش، ذرائع

Loading X post…
Open original post on X

چند ن لیگی حکومتی شخصیات پی ٹی آئی احتجاج ہینڈل کرنے کے طریقے سے ناخوش، ذرائع

وفاقی کابینہ کے چند ارکان کا پی ٹی آئی مظاہرین کو نہ روکنے پر تحفظات کا اظہار ،کہا مظاہرین آکر بیٹھ گئے تو حکومت کے لیے مشکلات ہوں گی۔ذرائع

پی ٹی آئی کے پی کے جلوس کو اٹک پل پر طاقت سے روکنا چاہیے تھا، پی ٹی آئی کواب یہ کہنا فضول ہےکہ مختص جگہ پربیٹھ جائیں، ذرائع
​
 
thure waqto ki najaiz hukumat hai or kabina form 47 ki hukumat ki waise bhi koi wortyh nahi janab