Advertisement

اہلسنت ہماری جان اور روح ہیں، ان کے لیے جان بھی قربان — راجہ ناصر عباس

اہلسنت ہماری جان ہیں ہماری روح ہیں۔ خبردار کسی نے اہلسنت کے مقدسات کے بارے میں گندی زبان استعمال کی۔ میں امام بارگاہ میں ہوں، میرا اللہ گواہ ہے کسی اہلسنت کی جان کو خطرہ ہو تو میں اسکے سامنے کھڑے ہو کر اپنی جان دے کر فخر محسوس کرونگا۔ علامہ راجہ ناصر عباس کا شب عاشور کے موقع پر خطاب

Loading X post…
Open original post on X
کربلا کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ آپ نے غلط کو غلط کہنا ہے، طاقتور سے مرعوب نہیں ہونا، چاہے کوئی دودھ میں پانی ڈال رہا ہو، چاہے کوئی الیکشن میں ووٹ چوری کر رہا ہو ، فارم 47 پر کوئی حکومت بنا رہا ہو، جو بھی ایسے اقدامات ہیں آپ نے ان کو endorse نہیں کرنا۔ امام نے غلط کو صحیح نہیں کہا، انہوں نے جان دے دی۔اطہر کاظمی
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: