- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JRmALrz.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
پاکستانی چوری چکاری اور دھوکہ دہی میں اتنے دیدہ دلیر ہو چکے ہیں کہ معاذ اللہ اللہ کو بھی دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیںLoading X post…Open original post on X
non-muslims are not allowed in medina. How is he? are aga khanis now allowedLoading X post…Open original post on X
شاید یہ گروہ گناہ اور ثواب پے توجہ ذیادہ نہیں دیتا ـ اِنکی ساری توجہ پیسے بچاو اور پیسے بناو پے ہے ـ جو لوگ گناہ اور ثواب کی بات اگر قرانِ کریم سے بھی بتائیں ، یہ غیروں میں اُنکا مذاق اڑانے کی کوشش کرتے ہیں ـ غیروں پے اپنی وفاداری ثابِت کرنے کیلیے ایسے با عمل مسلمان کا خوب مذاق اُڑاتے ہیں اور پھر سب مِل کے بغیر ایک پیسہ خرچ کییے عمرہ اور حج کرتے ہیں ـ اِنمیں سے اکثر صورتہ الفاتحہ، صورتہ اخلاص اور صورتہ الکوثر بھی نہیں پڑھ سکتے ھیں لیکن عمرہ کر کے ایک شاندار مسلمان کو کہیں یہودی ایجنٹ اور کہیں جنونی مسلم کہ دیتے ہیں ـ خدا سے دعا ہے کہ وہ انکو دی ہوی ڈھیل ختم کرے ، انکو کیفرِ کِردار پے فورن پہنچایے اور جو ملک و اُمّا کی سربلندی کیلیے لڑ رہا ہے اُسکو کامیابی عطا کرے ـ آمین ـLoading X post…Open original post on X
بالکل ٹھیک۔ آج پٹواری اچھا کھیل رہا ہےپاکستان میں ہر حکمران، وزیر مشیر کیلئے عمرہ اور حج بین کردینا چاہئے۔ جب تک حکومت میں ہو، عبادت نہیں اپنی ڈیوٹی کرو۔عبادت، حج ، عمرے اور نمازوں کے ڈھکوسلے عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ہوتے ہیں۔۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|