- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"اگر ہم مافیاز ہیں تو کیا آپ مافیاز سے کم ہیں؟ ہماری سیاست میں بھی مافیاز ہیں، جو 40 سال سے ایک ہی جگہ بیٹھے ہیں۔ 135 ارب ڈالر کا قرضہ چڑھا دیا ہے۔ یہ بجٹ بھی مافیاز نے ہی پیش کیا ہے۔ آپ کا پیسہ باہر پڑا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ پیسہ پاکستان لایا جائے!" — صدر لاہور چیمبر، ابوذر شاد کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے تلخی
آپ مافیا: نہیں آپ مافیا! نہ تاجر مافیا ہیں نہ سیاستدان۔۔ اس ملک میں غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام مافیا ہیں اصل میں۔۔ تاجر/ سیاستدان یہ سب تو یتیم مسکین ہیں۔۔ انکو صدقہ خیرات بھی لگتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xآپ مافیا: نہیں آپ مافیا! نہ تاجر مافیا ہیں نہ سیاستدان۔۔ اس ملک میں غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام مافیا ہیں اصل میں۔۔ تاجر/ سیاستدان یہ سب تو یتیم مسکین ہیں۔۔ انکو صدقہ خیرات بھی لگتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X





