ہاہاہا....اب اس میں یہ بھی ہے کہ یہ چڑیا یقینا" سونے کی ہوگی جسکی ایک جھلک دیکھنے کی اتنی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے. اب سچویشن بھی اتنی اک ورڈ ہے کہ ڈاکٹر آ چکے ہیں اور استرا انکے ہاتھ میں ہے....بندہ ناں بھی نہیں کر سکتا...کہیں پورا ہی قلم نہ کر دیں ؟.....اب اس میں کیا ... ? بندہ ساری عمر بلاول کی زندگی تو نہیں گزار سکتا ناں ؟