Advertisement

اگر مریم بی بی ڈراموں اور فلموں میں کام کرے تو کامیابی کے امکانات روشن ہیں!!

Advertisement
Advertisement
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہولی منانے پر طلبہ کے داخلے منسوخ کرنا، سمسٹرز ختم کرنا اور لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کرنا انتہائی تشویش ناک معاملہ ہے۔ آخر ہولی منانا کون سا جرم ہے؟ کیا اس ملک میں بسنے والے ہندو، سکھ اور دیگر اقلیتیں پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا انہیں اپنی خوشیاں منانے اور دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا حق حاصل نہیں؟ہم تو ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں اس ملک کا حسن اور حصہ ہیں۔ ہم خود بھی ایک دوسرے کے مذہبی اور ثقافتی تہواروں میں شریک ہوتے ہیں۔ اگر کچھ نوجوانوں نے مل کر ہولی منائی، ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور مذہبی رواداری کا مثبت پیغام دیا تو اس پر ان کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگانے کی کیا منطق ہے؟نفرتوں کے بجائے محبتیں بانٹنے والے نوجوانوں کو جرمانوں، داخلوں کی منسوخی اور تادیبی کارروائیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑ رہا ہے؟ ایسے اقدامات نہ صرف متاثرہ طلبہ کے مستقبل کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کے مذہبی رواداری اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق مثبت تشخص کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔حکومت، وزارتِ تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن فوری نوٹس لیں، یونیورسٹی انتظامیہ کی کارروائیوں کا شفاف جائزہ لیا جائے اور جن طلبہ کے داخلے منسوخ کیے گئے، ان کے تعلیمی حقوق فوری بحال کیے جائیں۔ تعلیمی ادارے نفرت اور تفریق نہیں بلکہ برداشت، محبت، مکالمے اور باہمی احترام کا درس دینے کے لیے ہوتے ہیں۔
@CMShehbaz

@Dr_KMSOfficial

@QAU_Official

@hecpkofficial
#QuaidEAzamUniversity #QAU #HEC #HigherEducationCommission #MinistryOfEducation #KhalidMaqboolSiddiqui #Islamabad #StudentsRights #Pakistan
Loading X post…
Open original post on X
 
باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن ہر ڈرامے میں نانی کا رول کہا سے لاؤ گے۔
 
Advertisement
واہ جی پاکستانیوں کیا بات ہے
زمین ملی تو بنجر
حکمران ملے تو ۔۔۔۔ سمجھ تو تُسی گئے ہو


Dying Laughing Omg GIF by Joel James

​