Advertisement

اگر ادارے کسی اور حکومت کی 25 فیصد مدد کرتے تو پاکستان جہاز کی طرح اڑتا‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

47626-1594603342.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ
مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔


شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی جس کے بعد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دونوں جماعتوں کے دیگر رہنما احسن اقبال، مریم اورنگزیب، رانا تنویر، حنیف عباسی، مولانا غفور حیدری و دیگر بھی شریک تھے۔

تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں اپوزیشن کے آزادی مارچ کی حکمت عملی طے کی گئی۔بعد میں جے یو آئی ایف نے لیگی قیادت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے ن لیگی قیادت کو اپنے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیا اور بعض تحفظات بھی دور کیے۔ دونوں جماعتوں میں دھرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں سے متعلق
فیصلے مشترکہ اپوزیشن قیادت کی مشاورت سے کرنے پر اتفاق ہوا۔

نامہ نگار ارشد چوہدری کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن کی ہدایت کے مطابق 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں مولانا کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملکی معیشت اور نظام کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے اس لیے حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے لہذا جلد از جلد شفاف انتخابات ہونے چاہئیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ’اداروں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو لانے کے لیے بھر پور حمایت کی لیکن بدقسمتی سے اتنی مدد ہونے کے باوجود یہ حکومت بری طرح سے ناکام ہوئی۔ عمران خان اب اپنی ناکامی کا بوجھ اداروں پر ڈالنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’اگر اس کے مقابلے میں 25 فیصد سپورٹ کسی گئی گزری حکومت کو بھی ملی ہوتی تو پاکستان ترقی کے راستے پر ہوائی جہاز کی طرح اڑ رہا ہوتا۔‘

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتیں اقتدار میں آئیں تو چھ ماہ میں تباہ حال معیشت کو پہلے کی طرح اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیں گے۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک طرف حکومت مذاکرات کی بات کرتی ہے تو دوسری جانب گالیاں دی جا رہی ہے اور تضحیک کی جا رہی ہے۔انھوں نے کہا کہ ’وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے یہ جعلی حکومت ہے ان سے جلد نجات ناگزیر ہوچکی ہے۔

000_17Z44U.jpg


مولانافضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کے خلاف متحد ہے آزادی مارچ میں سب شرکت کریں گے تاہم 27 اکتوبر کو روانہ
ہونے والا جلوس 31 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گا۔

انہوں نے اعلان کیا اسلام آباد پہنچ کر متحدہ اپوزیشن مشاورت سے اگلے لائحہ عمل کااعلان کرے گی۔شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان اپنی بات مکمل کرنے کے بعد صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دیئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کے اعلان کے باوجود آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت سے متعلق گذشتہ کئی روز سے تحفظات پائے جاتے تھے۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف کے مقتدر حلقوں کے بارے میں نواز شریف کے موقف سے اختلاف کی خبریں سامنے آنے کے بعد ن لیگی وفد نے احسن اقبال کی قیادت میں مولانا فضل الرحمن سے پشاور میں ملاقات کی تھی

اور انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا، جس کے بعد شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی 16 اکتوبر کو ملاقات طے ہوئی جو بعد میں موخر ہوکر 18 اکتوبر یعنی آج لاہور میں کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

مولانا فضل الرحمن نے حکمران اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہی سے بھی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران سیاسی صورتحال اور آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چودھری برادران نے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے کی درخواست کی جس پر مولانا فضل الرحمان نے حکومتی رویہ سے انہیں آگاہ کیا۔


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ہ پتا نہیں کون حرام زا دہ بیغرت رات کو دو دو بجے اپنی والدہ صاحبہ کے کسی ...... سے خفیہ ملاقاتیں کرنے جاتا تھا اور اگر وہ ملاقاتیں جائز تھیں تو چھپ کر گاڑیاں بدل کر برقعے پہن کر ان ملاقاتوں کو خفیہ رکھ کر کیا وہ ملنے والے کو اپنی والدہ صاحبہ کا رشتہ دینے جاتا تھا ؟ کیونکہ بیٹی بہن وغیرہ کا رشتہ دینے اگر جاتا تھا تو ملاقات کو اتنا خفیہ رکھنے کی ضرورت نا ہوتی مگر خفیہ ؟؟
 
Advertisement
Agar dosri parties teri tarah paisay ki khatir apni maan baichnai walay nahi balkaimaandar hotay aur haram khor na hotay to zaroor madad karti.
Teen dafa tau madad ki magar jab tum hi kameenay niklay to idaray kyun madad karay?
Un ki madad kay badolat hi pakistan ko is maqam pay laaye ho motorway girwi rakhnay walo.
Mic drop......
 
So i guess Zia should have placed nawaz on his lap and changed his diapers as well..
or ISI should have stuck a feeder in IJIs mouth as well, apart from what they did.

If the above is not 'help', then what is? Musharraf gave Benazir a clean chit, gave Nawaz a clean chit.,,,...whereas Imran KHan spent more than a year in courts presenting his money trail. Ajeeb help hai.
If beghairati had a definition in the dictionary, it would be "PPP, PMLN, JUIF"
 
Oay Haram zado, 40 saal say jo tum mulk ka paisa urra rahay huo us ka kya ? Ye jo hur idaray sai kick backs lay ker money laundering kay jahaz urray hain wo teray kuttay baap nay kaha tha kernay ko ? Ye jo mulk dushmen aakaoon kay kehnay per mulk ko dewlia ker dia, bureaucracy ko haram khanay per laga ker uss ka satyanaas ker dia, quom ko rishwet aur jhoota bna dia, apnay jaisay haram horr bohet saray sahafi aur judge bhurti ker liay, ab bhi koi kasser baki hay iss mulk kay purhucchay urranay main ??? Sooar ki shakkel walay hinzeer ab apni sooar wali shakkel gumm ker