- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ جیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان سے کہا،آپ جیل ٹرائل پر ہیں یہاں بات نہیں کر سکتے
عمران خان نے جواب دیا، مجھے عدالت نے صحافیوں سے بات کرنے کی اجازت دی ہے، جس پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے کہا، ہمیں عدالت کی جانب سے ایسا کوئی حکم نہیں ملا،آپ دوبارہ فاضل جج سے رجوع کریں۔
اس پر عمران خان سخت غصے میں آگئے اور تلخ لہجے میں کہا، میں آپ کی کوئی بات نہیں سُنوں گا، مجھے بات کرنے دیں۔
عمران خان بات کرنے لگے تو،جیل انتظامیہ نے صحافیوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔
عمران خان نے کہا، یہ رول آف لاء کی جنگ ہے،یہ لوگ ہمیں انصاف نہیں دیں گے، لیکن میں پھر بھی ایک بات کہوں گا کہ ’’غلامی نامنظور‘‘ ہے۔
عمران خان نے صحافیوں کو مخاطب کرکے کہا کہ ہمارے امیدوار اتوار سے الیکشن مہم شروع کریں، سب کارکنان کو پیغام دیتا ہوں کہ اس اتوار کو سڑکوں پر نکلیں۔

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/X5CLGv0/adialah1.jpg