- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ناقابل یقین ناقابل یقین لیکن یقین تو آپکو کرنا ہی پڑیگا ۔۔۔۔ قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہیومن رائیٹس کی یہ اوقات ہے کہ اس کمیٹی کے چیئرمین صاحب اڈیالہ جیل جائیں تو وہاں پر جیل حکام چئیرمین صاحب کے جوتے اتروا لیتے ہیں اور انکی جرابوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے
Loading X post…
Open original post on X





