Advertisement

اچھے کرکٹر کو وزیراعظم بنانا حماقت ہے، ماجدخان

"اچھے کرکٹر کو وزیراعظم بنانا حماقت ہے، آج آپ اچھے ہو تو کل برے ہو، یہ تو نہیں ہوسکتا کہ آپ اچھے ہی رہو۔ مجھے کبھی نہیں لگا کہ عمران خان سیاست میں آئیں گے، یہ اسکی مرضی ہے۔ میں عمران خان سے آخری بار تب ملا تھا جب دھرنا ہورہا تھا، اسکے بعد میرا کبھی رابطہ نہیں ہوا۔ عمران خان کیسے کپتان تھے؟ یہ ان سے پوچھیں جو انکی کپتانی میں کھیلے، میں نہیں کھیلا"- ماجد خان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Imran Khan did not become PM because he won the world cup or was a good captain. This is insulting the intelligence of Pakistani people.

Majority of his voters were born after his retirement. When his WC victory was fresh, he achieved nothing in politics.