- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
اچھی بات ہے پی ایف یو جے نے اڈیالہ کے باہر ہونے والے معاملے پر احتجاج رکھا ہے۔ اگر کاشف عباسی اور دیگر کے آف ایئر ہونے، خالد جمیل کی گرفتاری، اور پیکا کے تحت درجنوں صحافیوں کو دیے گئے نوٹسز کو بھی احتجاجی نکات میں شامل کر لیں تو آواز زیادہ مؤثر ہو جائے گی۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/fdY7qZ7P/Mustafa-Nawaz-Khokhar-3.jpg





