- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
ریٹرنگ افسران کیخلاف اپیلوں کی تعداد کو شیڈول کے مطابق نمٹانے کے لیے مزید 3ججز کو بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل تعینات کردیا گیا
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کے فیصلوں میں 4روز باقی
اپیلوں کی تعداد کو شیڈول کے مطابق نمٹانے کے لیے مزید 3ججز کو بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل تعینات کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل پر اپیلوں کی سماعت کے لیے ججز کی تعداد 6ہوگئی
جسٹس شکیل احمد پرنسپل سیٹ پر اپیلوں کی سماعت کریں گے
جسٹس طارق ندیم پرنسپل سیٹ پر اپیلوں کی سماعت کریں گے نوٹفکیشن
جسٹس احمد ندیم ارشد پرنسپل سیٹ پر اپیلوں کی سماعت کریں گے

Loading X post…
Open original post on X