Advertisement

اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

*اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب*

احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

لاک ڈاؤن اور احتجاج کی وجہ سے ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے، احتجاج کے باعث کاروبار میں رکاوٹ سے برآمدات متاثر ہوتی ہیں۔

حتجاج کے باعث امن برقراررکھنے کیلئے سکیورٹی پر اضافی اخراجات آتے ہیں، آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔

احتجاج کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے سے روزانہ 3 ارب روپے نقصان ہوتا ہے، صوبوں کو ہونے والے نقصانات الگ ہیں

وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ تیار کی ہے ، وفاقی وزیر خزانہ
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​