- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کو سانحہ جعفر ایکسپریس پر بات کی اجازت نہ مل سکی۔ اسپیکر نے مائیک کھولنے کی اجازت نہ دی۔حکومتوں کے یہی رویے مسائل کی وجہ ہیں کہ ہم اصل ایشوز پر بات ہی نہیں کرنا چاہتے۔
Loading X post…
Open original post on Xقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کی صورتحال پر بات کرنا شروع کی تو انکا مائیک ہی بند کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے اراکین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
اسپیکر ایاز صادق کی غیر موجودگی پر عبدالقادر پٹیل کی اجلاس کی صدارت
Loading X post…
Open original post on X





