Advertisement

اپوزیشن خود کیمرے لگاکر ڈرامہ بازی کررہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

Advertisement
Given their track record, nothing is beyond PMLN and PPP. Installation of cameras is a small bad deed compared with the filth they brought into Pakistani politics.
 
Advertisement
تاریخ کے سب سے بڑے چور اور سب سے بڑے جھوٹے۔۔۔ نیازی کے یہ چمچے۔
یہ ٹولہ ذلیل ترین ٹولہ ہے۔ انکے اب تھوڑے سے دن ہیں ۔ اللہ ان جاہلوں سے جان چھڑائے۔
 
لگتا ہے اس مشق کا مقصد پٹواری لکھاریوں کو مواد فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں . اپنے تئیں انہوں نے بندے خریدنے کے الزام کا کاؤنٹر پواینٹ بنایا ہے
​
 
لگتا ہے اس مشق کا مقصد پٹواری لکھاریوں کو مواد فراہم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں . اپنے تئیں انہوں نے بندے خریدنے کے الزام کا کاؤنٹر پواینٹ بنایا ہے
​
نیازی کے چمچے بکواس بند کر یوتھیے ۔ جھوٹے اور سازشی
 
ڈری سہمی اپوزیشن اور کچھ نہ نظرآیا تو پہلے سے نصب سیکورٹی کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں پر شور ڈال دیا اور اسے واقعہ بنانے کی کوشش شروع کر دی جب کے خفیہ کیمرو کے ذریعے ویڈیو بنا کر 27 کی رات مدینہ شریف جیسے مبارک شہر میں لوگوں کو بلیک میل گمراہ کرنا ان سے اپنے ناجائز کام نکلوانا یا دھمکیاں دینا نونی لیگ کا اعلانیا دعوے ہیں اب تو جیو نے بھی کہہ دیا یہ پہلے سے نصب سیکورٹی کیمرہ تھا
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement