Advertisement

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا تو دما دم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹو

57021358_1214797798685354_4059983828440055808_n.jpg

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے اور ون یونٹ لانے کی کوشش کی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ وفاق اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے نہیں کٹھ پتلی وزیراعظم کی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے دیوالیا ہورہا ہے۔

گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خان صاحب ایمنسٹی اسکیم سے کس کا کالا دھن سفید کرنا چاہتے ہیں؟ علیمہ باجی کا، علیم خان کا، جہانگیر ترین کا یا ان لوگوں کا کالادھن جو آپ کو چندہ دیتے ہیں۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ ان کی ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے، کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا کیونکہ اس سےملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، آج لوگ کھانے کے ایک نوالے کو ترس رہےہیں۔

https://jang.com.pk/news/628200-bilawal-warns-pti-govt-on-18th-amendment

56904942_1214796098685524_6791716451855106048_n.jpg

safe_image.php
 
Advertisement
دم قدم مست قلندر موت کے کنویں میں ھو گا اور ساتھ میں منہ سے نوٹ بھی پکڑے گی یہ مخلوق۔ اور مولوی ڈیزل موٹر سائیکل پر کرتب دکھائے گا۔
 
57021358_1214797798685354_4059983828440055808_n.jpg

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا تو دما دم مست قلندر ہوگا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے اور ون یونٹ لانے کی کوشش کی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ وفاق اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے نہیں کٹھ پتلی وزیراعظم کی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے دیوالیا ہورہا ہے۔

گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خان صاحب ایمنسٹی اسکیم سے کس کا کالا دھن سفید کرنا چاہتے ہیں؟ علیمہ باجی کا، علیم خان کا، جہانگیر ترین کا یا ان لوگوں کا کالادھن جو آپ کو چندہ دیتے ہیں۔

چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ ان کی ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہلوں کے ٹولے سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ہے، کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا کیونکہ اس سےملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا، آج لوگ کھانے کے ایک نوالے کو ترس رہےہیں۔

https://jang.com.pk/news/628200-bilawal-warns-pti-govt-on-18th-amendment

56904942_1214796098685524_6791716451855106048_n.jpg

safe_image.php
Translation: What she meant is, if you touch my weiner in JAIL, my rectum will dance on duma dum mast Bandar.
Haramzadee.
 
Advertisement
دمادم مست قلندر ہوگا
بلو رانی اس سے پہلے تو اندر ہو گا

.
​
 
Sunna hai iski Funny kharabi ki wajjah say Iss mai bhi koi beesween tarmeem ho chuki hai wohi tarmeem jo hrr transgender mai hoti hai
 
Advertisement
Advertisement