Advertisement

اٹھائیسویں ترمیم: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وکلاء پریشان:عدیل راجہ

"پیپلزپارٹی اور حکومتی وکلاء پریشان ہیں کہ ہمارے ساتھ 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کیا جائے، 26ویں ہمیں نہیں بتائی گئی لیکن 27ویں میں ہم آن بورڈ تھے، دوسری طرف 28ویں آئینی ترمیم میں صوبوں کے حوالے کچھ چیزیں آرہی ہیں، جس کے بعد نئے صوبے بنا دیئے جائیں گے یا بن جائیں گے اور پیپلزپارٹی اس میں آن بورڈ نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے صحافی بتا رہے ہیں کہ زدراری صاحب کہہ رہے ہیں کہ میں تو راضی ہوں لیکن آپ نے وعدہ کیا تھا کہ بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے تو وزیراعظم بنادیں پھر ہم ترمیم کر لیتے ہیں"۔ عدیل راجہ
Loading X post…
Open original post on X
​