- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on Xپولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔
ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر بلاول صدیقی، کانسٹیبل سجاد، کانسٹیبل فیضان اور کانسٹیبل توقیر شامل ہیں۔
آسمانی بجلی گرنے سے تھانہ اٹک خورد کی بلڈنگ کا بہت بڑا حصہ گر گیا ہے اور تھانے کے احاطے میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Source
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/96fbXH1.jpg





