اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کی بڑی خواہش ہے کہ میرے فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوں، لیکن آج تک فوج کے ساتھ تنازع کی کوئی وجہ ہوئی اور نہ مستقبل میں کوئی آثار ہیں۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خارجی اور داخلی معاملات پر عسکری قیادت سے کھل کر بات ہوتی ہے۔ اندرونی اور بیرونی معاملات پر تمام فیصلے ملکی مفاد میں اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں۔
صوبہ پنجاب کی حکومت بارے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ طرز حکمرانی کی مزید بہتری کیلئے خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہر بڑے فیصلے پر رابطے میں رہتے ہیں۔ آئندہ چند دنوں میں انتظامی معاملات سے متعلق مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ پنجاب میں بڑے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے مستقبل کا فیصلہ متعلقہ ادارے تحقیقات کی صورت میں کریں گے۔
سعودی عرب کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو اپنے انداز سے اپنا کام کر رہا ہے۔ چاہتے ہیں نیب میگا سکینڈلز کو بہتر انداز سے منطقی انجام تک پہنچائے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد پر بھی طنز کیا ور کہا کہ حزب اختلاف کے پاس کرنے کو کچھ نہیں، اے پی سی مصروفیت کا بہانہ ہو سکتا ہے۔
Granny Maryam Nawaz has one undeniable Quality...and that is "the best Female Boot Licker", though the the crown of the undisputed Boot Licker of all time goes to her Father Nawaz Sharif.
Here is why Maryam has this title:
She started Boots licking when she was in her teens.
She gifted her 'Virginity' (was she really a virgin at that period of time is another debate all together) to a Boot 'Chowkidar' Safdar in the Garage of Jati Umra.
She gifted Chowkidar Safdar the Boot ...a love child who was born 3 months after her marriage to Safdar.
She licked Boots so passionately that Gen Raheel was obliged to forgave her & warped up the case of Dawn leak, which was otherwise, a serious case concerning National Security.
The self-proclaimed Lady Nelson Mandela (?) keeping herself in mum or silent mode ...month after month, naughty people say it was a precondition in Boot Polishing formula, so that she would be out of Jail on bail, for an indefinite period of time, which is ...unprecedented on any account.
And by dividing PMLN in Khaqan Abbasi group & Shehbaz group she is weakening the PMLN internally which already is in political I.C.U....thus helping the interest of Boots.