- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
ایرانی پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ خطے میں میری ٹائم رجیم تبدیلی کی صورت میں ٹرمپ کا رجیم چینج کا خواب پورا ہو گیا۔
سربراہ ایرانی پارلیمانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز یقینی طور پر دوبارہ کھلے گی، لیکن آپ کے لیے نہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xان کا مزید کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ایرانی نئے قانون کی پاسداری کرنے والوں کے لیے کھلے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہمان نوازی کے 47 سال ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئے۔
Source





