Advertisement

آئی ایم ایف کا ایٹمی پروگرام کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں: اسحاق ڈار

پاکستان کے وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر معمول کے دورے پر پاکستان آئے تھے۔​

​

جمعرات کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل اٹانک انرجی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل مریانو گروسی کے دورے کے حوالے سے منفی باتیں گردش کر رہی ہیں اور کچھ بیانات، پریس ریلیزز اور سوالات سوشل اور پرنٹ میڈیا میں اٹھائے گئے ہیں اور اس کو منفی انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی۔​

بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر پرامن ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں معمول کے دور پر آئے۔​

​

وزیراعظم آفس نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام قومی اثاثہ ہے جس کی ریاست بھرپور طور پر حفاظت کرتی ہے۔ پروگرام مکمل طور پر محفوظ، فول پروف اور کسی بھی قسم کے دباؤ سے آزاد ہے۔​

​

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایٹمی پروگرام مکمل طور پر وہ مقصد پورا کر رہا ہے جس کے لیے اس صلاحیت کو تیار کیا گیا ہے۔​

​

آئی ایم ایف کا ایٹمی پروگرام کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں: اسحاق ڈار​

​

دوسری جانب پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ انہوں نے ان فواہوں کی تردید کی کہ آئی ایم ایف پاکستان پر اس کے ایمٹی پروگرام کے حوالے سے دباؤں ڈال رہا ہے۔​

​

خیال رہے پاکستان اکو ٓئی ایم کے ساتھ معطل شدہ قرض پروگرام کی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے۔​

​

سینیٹ میں جمعرات کو سیشن کے دوران سینیٹر رضا ربانی نے آئی ایم ایف پروگرام میں غیرمعمولی تاخیر پر سوالات اٹھائے تھے۔ رضا ربانی نے سوال اٹھایا کہ کیا اس غیر معمولی تاخیر کا سبب کیا ہمارے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے کچھ دباؤ تو نہیں؟​

​

جواب میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ حکومت قومی مفادات کا تحفظ کرے گی۔ ’مجھے یقین دہائی کرنے دیں کہ کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام یا میزائل پروگرام پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ کسی صورت میں نہیں۔‘​

​

اسحاق ڈار نے کہا کہ ’ہم پاکستان کے ذمہ دار شہری ہیں اور ہم پاکستان کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ہم قومی مفادات کے تحفظ اور حفاظت کے لیے تیار ہیں۔ کسی کو یہ حق نہیں کہ پاکستان کو بتائے کہ ان کے پاس کونسے رینج کے میزائل ہونے چاہیے اور کس قسم کے ایٹمی ہتھیار وہ رکھ سکتا ہے۔ ‘​

​

اسحاق ڈار نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام 2019 میں ہوا تھا اور یہ 2022 میں مکمل ہونا تھا۔​

​

ان کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 2019 میں کیا جانے والا پروگرام مختلف اور نیا تھا۔​

​

’اس لیے پروگرام کی بحالی میں تاخیر پاکستان کی جانب سے نہیں۔ یہ معاہدہ بہت ہی مفصل، بہت ہی طویل اور بہت زیادہ مطالبات پر مبنی ہے لیکن ہم نے سب کچھ پورا کر لیا۔‘​

​

اسحاق ڈار نے کہا کہ گذشتہ ریویو کے وقت، کچھ دوست ممالک نے پاکستان کو دوطرفہ طور پر مدد کرنے کے وعدے کیے۔ اس وقت آئی ایم ایف چاہ رہا ہے کہ مذکورہ ممالک ان وعدوں کو پورا کریں اور یہ ہی معاہدے میں تاخیر کی واحد وجہ ہے۔‘​

​

وزیرخزانہ نے اعلان کیا کہ جس وقت آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا اس کی تمام تفصیلات ویت سائیٹ پر ڈال دی جائیں گی۔​

Last edited by a moderator:
Advertisement
woh amriki ghulam jernailo ke qabze mein hai.. imf or amrika ko os par koyi tension nahi
 
woh atomic program jernailo ki apni baqa ke liye hai Na ke is ghareeb awam ki hifazat ke liye
 
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی​

iss ka matlab hai kay samjhota karay gi

pakistan kay atomic program kay L lagnay walay hain..

Atomic program kay L laganay kay baad uss kuttay ko bhi maar dain jo dhamakon ka credit leta hai..
 
Advertisement
Don’t trust this munshi.He is a money launderer and has a history of fudging figures.He confessed he laundered money on behalf of Sharif lohars.How can you trust someone who made a confession in a law court and retracted it later on.In courts one has to swear on oath.
 
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی​

یہ وہ بے غیرت ***** ہیں جو ڈرون حملوں پر امریکہ کو کہتے تھے کہ تم حملے کرتے رہو ہم اوپر اوپر سے مذمتی بیانات سے پاکستانیوں کو ***** بناتے رہیں گے
 
جھوٹا ترین شخص​
انکے وعدے جھوٹے انکے اسٹامپ پیپر جھوٹے انکی وعدے معافیاں جھوٹی ، زرداری کا پیٹ پھاڑنا جھوٹا اگر ان ****** کے پیچھے لگے تو یہ ملک ہی ختم ہو جائے گا
 
Advertisement
یہ وہ بے غیرت ***** ہیں جو ڈرون حملوں پر امریکہ کو کہتے تھے کہ تم حملے کرتے رہو ہم اوپر اوپر سے مذمتی بیانات سے پاکستانیوں کو ***** بناتے رہیں گے
Why I do say Musharraf Kafir tu Ho Sakta hai Munafiq Nahi.
American Ambassador Munter openly said all political parties leader of Pakistan come to me appraised drone attacks and say we will give Anti-Drone statements, don’t take it seriously.
 
مشرف ان بغیرتوں سے ہزار درجے بہتر تھا مشرف کو بہت ساری باتوں کا کریڈٹ تو دینا پڑے گا
 
Why I do say Musharraf Kafir tu Ho Sakta hai Munafiq Nahi.
American Ambassador Munter openly said all political parties leader of Pakistan come to me appraised drone attacks and say we will give Anti-Drone statements, don’t take it seriously.
rehne de.. musharaf ne amrika ki khatir apne mulk ki economy ko barbad kiya.. apne logo ko marwaya, amrika ke hath becha.. amrika ke order par nawaz zardari ko nro diya
 
Advertisement
انکے وعدے جھوٹے انکے اسٹامپ پیپر جھوٹے انکی وعدے معافیاں جھوٹی ، زرداری کا پیٹ پھاڑنا جھوٹا اگر ان ****** کے پیچھے لگے تو یہ ملک ہی ختم ہو جائے گا

مانیں نہ مانیں ملک تو ہاتھ سے نکل چکا ہے، بس اب آخری دھکا باقی ہے
​
 
Lanut GIF by Siasat.pk
 
rehne de.. musharaf ne amrika ki khatir apne mulk ki economy ko barbad kiya.. apne logo ko marwaya, amrika ke hath becha.. amrika ke order par nawaz zardari ko nro diya
Musharraf gave a bad Pakistan of 90s in best shape. Pakistan at best 2000-2007 . Check any report.
When you thrown him out it was responsibilities of Zardari, Sharifs, Khan and Shahbaz to do better. Do Better tu Kaja. Abtar se Bara.
Ussney ya Jinnah ney Jaddi Pushtee Zimadari Tu Nahi lee
 
oh bhai.. sab amriki dollar ki brr mar ti.. os ke badle mein musharaf ne mulk ko amriki colony bna diya.. os ne apne iqtedar bachaney ke liye in choro daku ko amrika ke order par nro diya.. is ke ilawa jo deshatgardi huvi, masoom logo ka katle aam huva
 
This is very rubbish to say American gave Dollars.
Zia ul Haq told to Ronald Reagan
“ Your donations are just peanuts “
If your theory is right
What is your comment about All record breaking US donations to Hamid Karzai and Ashraf Ghani.
One thing called personal talent or Charisma of character along with honesty and sincerity with Pakistan.
Not a single Sepoy denies these qualities of Musharraf.
His worst enemies Sharifs Zardari partial enemies Khan Fazloo never say he was incompetent or dishonest.
Only blame is he was not having
“ Jamhoori Acchar”