Advertisement

اوکاڑہ مریم کا جلسہ:اب اسی بیوروکریسی نے الیکشن کروانے ہیں:ارشاد بھٹی

Loading X post…
Open original post on X

آج اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ تھا،انتظامہ کئی دنوں سے اس جلسے کی تیاریاں کر رہی تھی،آج لاہور پولیس نےانہیں پروٹوکول میں اوکاڑہ چھوڑا،اوکاڑہ پولیس نے انہیں ریسیو کر کے جلسہ گاہ پہنچایا،

اوکاڑہ کےڈپٹی کمشنر نےشہر کےسکولوں/کالجوں میں چھٹی بھی کرائی لیکن یہی پولیس اور انتظامیہ پورے پنجاب میں تحریک انصاف کی پکڑ دھکڑ میں لگی ہوئی،

اب تک 3 ہزار ایم پی او آرڈر مطلب arrest آرڈر پنجاب میں جاری ہوچکے،مطلب ایک طرف پروٹوکول دوسری طرف چھتر۔۔اب اسی بیوروکریسی نے الیکشن کروانے ہیں،باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
​
 
اس ملک میں کسی طرح کی تبدیلی اس وقت تک نہیں آسکتی جب تک عوام خود باہر نکل کر انقلاب برپا نہ کردے