راولپنڈی: ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یفتہ 19 خوارج کو ہلاک کر دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجز سمیت 11 جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر 2025 کی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، جہاں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنۃ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع تھی۔
آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائی سے 19 بھارتی حمایت یافتہ خوارج واصلِ جہنم ہوئے۔ تاہم، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 39 سالہ لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف اور ان کے نائب 33 سالہ میجر طیب راحت نے جرأت و بہادری سے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

Is not it failure of "KHUFIA MALOMAAT"???? were army not aware strength of KHWARIJ?feel sorry for those who lost their lives but it was complete failure of a well equiped trained Fouj
May Allah accept the sacrifice of these solidiers but I really need to understand how they plan and execute operations that so many of them get killed? You have drones for survailence, you have intellegence reports, you have first attack advantage yet your losses almost same as terrorists. It is shocking.