Advertisement

اوتھ کمشنر معلوم ہے، اوتھ اینکر جو الیکٹرانک میڈیا سے وابسطہ ہوتے ہیں مجھے یہ سب کیوں اوت کمشنر لگت

برٹش کلونیل سسٹم برائے دولت مشترکہ کلب (ایکسپورٹ کوالٹی)میں پائے جانے والے اوتھ کمیشنر جسے لاء گریجویٹ ہونا لازم ہوتا ہے قابلیت کی کمی اور کرپشن کی وجہ سے بھی سرکاری ملازمتوں اور قانونی توڑ جوڑ کی صلاحیت کے فقدان سے ایسے لوگ اوتھ کمشنر بننا پسند کرتے ہیں۔
ایک ٹوٹی پھوٹی کرسی میز یا کار میں اپنا تھیلہ لئے بیٹھا مسکین اپنا پورٹ ایبل بورڈ آویزاں کئے گاہکوں کی فرمائش پر اپنا تھیلہ انڈیلکر گاہک کی بتائی مہر لگا کر اسپر دستخط کرکے معاوضہ لیکر گاہک کو روانہ اور دوسرے سے رجوع ہوتا ہے۔اسمیں اہم پہلو یہ ہے کہ عدالت کو خبر تک نہیں ہوتی وہ اوتھ کمشنر مصدقہ ہے یا خودساختہ،یہ کام درجنوں سالوں سے چل رہا ہے اوتھ کمشنر کو یہ تحقیق تک کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ اسوقت جو حلفنامہ عبدالحق کا تصدیق کررہا ہے اسے عبدالغیرحق کروا کر لے جارہا ہے۔جبکہ انگلینڈ میں اوتھ کمشنر تصدیق سے پیشتر اسکے عبدالحق ہونے کے ثبوت کے بغیرپیش ہوئے ممکن نہیں۔
اس ہی طرح سے برطانیہ میں کوئی ٹیوی اینکر اپنی جیب میں" رانا مبشر" دوسرے اور کئی اینکروں کی طرح بائیبل،قرآن،تورا ،گیتا اور دوسری مزہبی کتابیں اپنے پاس رکھ کر ڈاکٹر فاروق ستار سے قرآن پر حلف نہیں اٹھواکر یہ اقرار کراتا ہے کہ تم لندن ایم کیو ایم کے الطاف حسین سے ملے ہوئے یا مل جاؤگے۔ کیونکہ یہ کام اوتھ اینکر کا ہوسکتا یے ٹیوی اینکر ہرگز نہیں۔
یہ اوتھ اینکر نوازمیاں سے قرآن پر یہ اقرار کیوں نہیں کراتا کہ وہ انڈیا کے مودی کا یار اور ملک کو نقصان پہنچانا نہیں چاہے گا، اس ہی طرح عمران خان، زرداری،اسفندیار،سراجالحق اور طاہرالقادری سے کیوں حلف نہیں لیتا۔
میں دعوے اور ثبوت رکھتا ہوں کہ مندرجہ بالا تمام نام کے کارندے دولت مشترکہ کلب کے نوکر خدام ہیں بمعہ ان اوتھ اینکرز،عدلیہ،فوج وغیرہ وغیرہ کے۔یہ سب پاکستان سے غیر مخلص اور نمک حرام ہیں۔
۔
میرا استدلال صحیح ہوا نہ کہ اوتھ کمشنر،اوتھ اینکرز کو میں کیوں اوت کمشنر کہتا ہوں۔خدارا مان لیجئے کہ غلامی کی اعلی قسم ڈائیرکٹ غلامی ہی اچھی قسم مانی جانی ہے۔ برٹش جب انڈیا پر ڈائیرکٹ حکمرانی کرتا تھا اسوقت اسکے دئیے گئے پاسپورٹ پر برٹش انڈیا اور خود گوروں کے پاسپورٹ پر برٹش گورنمنٹ ہوتا تھا آج انگلینڈ کی دوسری زبان پنجابی ہے اور برمنگھم شیفیلڈ مانچسٹر میں پاکستانی نژاد لارڈ پاکستان کی طرح سڑک پر لٹکا گوشت اسہی طرح مکھیوں کے بادلوں سے چھپا خریدرہا ہے،اور وہاں خوش ہے پاکستان میں پریشان اس ہی وجہ سے ہے۔
​
 
Last edited by a moderator: