Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نہ کوئی جج، نہ کوئی افسر اور نہ ہی وزیراعظم قانون سے ماورا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
بادی النظر میں جب سے احمد فرہاد کو لاپتہ کیا گیا اور جب 15 روز بعد گرفتاری ظاہر کی گئی سب کچھ غیر قانونی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
مجھے لگ رہا ہے کہ اس کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے،ابھی یہ تو یقین ہے کہ وہ اب جوڈیشل کسٹڈی میں ہے،پولیس اگر ٹرائل میں کسی کو پکڑے اور دو دن تک پیش نا کرے تو ٹرائل ہی ختم کر دیتے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت مسترد ہوئی ہے،ابھی ضمانت کی درخواست کو ہائیر فورم پر چیلنج کر رہے ہیں،ایمان مزاری
کیا اس پر کوئی اور بھی پرچہ ہے؟جسٹس محسن اختر کیانی
ان کو مت آسمان پر بٹھائیں، پھر ان کو یہ بات بری لگے گی،قانون کو احترام دیں،ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں،ادارے اپنی حدود میں کام کریں،انا کے مسئلے میں ایک آدمی دو مقدموں میں چلا گیا،یہ ظلم کا ایک سلسلہ اور روز کا کام ہے،اسلام آباد کی حدود کو عدالتیں دیکھیں گی،جسٹس محسن کیانی
کیا افسران ہمیں آکر نہیں بتاسکتےکہ کوئی کیوں لاپتہ ہوا؟ کوئی قانون سے بالا نہیں ہے،احمد فرہادکیس اس لیے نمٹا رہا ہوں کہ کیس کی سزا احمد کو فرہاد کو نہ دیں،کسی نےاس کیس کو اپنی انا کی تسکین کا مقدمہ بنادیا ادارے انا کا مسئلہ نہیں بناتے ہم یہ کیس نمٹا رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
نیشنل سیکورٹی سے متعلقہ ایشو کو عدالت ان کیمرہ کرے گی، اداروں کے سربراہان کو بلا کر کہیں گے ہمیں بتائیں نیشنل سیکورٹی کیا ہے، وہ سماعت بے شک ان کیمرہ کرلیں ،اس پر بھلے رپورٹنگ پر پابندی ہو، مدد لینے کے لیے انکو بلا رہے ہیں کہ دائرہ کار سمجھ سکیں، جسٹس محسن اختر کیانی
اہم ترین ریمارکس:اسلام آباد میں قانون کی عملداری کیسے ہونی ہے؟بات کروں گا تو بری لگے گی، ان کو آسمان پر مت بٹھائیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں ، ایک انا کے مسئلے پر آدمی دو مقدموں میں چلا گیا ، میں آج مقدمہ نمٹا رہا تھا کہ انا کی تسکیں ہو جائے ،مجھے محسوس ہورہا ہے کہ عدالتی کارروائی کی وجہ سے اس کے ساتھ یہ سب کچھ ہورہا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lEkhpbH.jpeg
Last edited: