Advertisement

ان دو بندوں نے عمران خان کی حکومت کو ناکام کرایا ہے | حسن ںثار کھل کر میدان

Advertisement
پاکستان کے دانشوروں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسی خوش فہمی میں مبتلاء ہو جاتے ہیں جس میں انہیں لگتا ہے کہ ان سے بڑا عقلمند کوئی اور ہے ہی نہیں.

کچھ دن پہلے میں نے ہارون رشید اور اوریا مقبول جان کا ایک پروگرام دیکھا. اس میں ہارون رشید نے اوریا مقبول جان کی امریکنوں کی کتابوں میں لکھی باتوں کو سفید جھوٹ بول دیا اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ امریکا میں جو کچھ چھاپا جاتا ہے، وہ انجیل مقدّس نہیں ہوتی.

امریکنوں کو جھوٹا ثابت کرنے کی مزید کیا دلیل دی؟ زرداری اور کیانی دونوں زندہ ہیں۔ ان دونوں سے پوچھ لیں.

یہ کس قسم کے چدّڑ صحافی ہیں؟ زرداری اور کیانی کی گارنٹی اگر چاچا کپی کو دینی پڑ رہی ہے تو پھِر پاکستان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔​
 
Last edited:
Advertisement
Not two actually 4
1. Imran Khan
2. Bushra Bibi
3. Khawar Maneka
4. Farah Goggi
All of them Core Hore Corrupts unfortunately taken by a section as Angeles.
 
عمران خان کی حکومت ناکام تھی یہ تو پی ڈی ایم نے خود چھاپا کہ اس کی حکومت کی ترقی کی رفتار کیا تھی حسن نثار کو یہ بتانا مشکل ہو گا کہ وہ اس کامیاب ترین حکومت کی اس کتے کھانی کا زمہ دار کسے قرار دے گا؟ ایک سے بڑھ کر ایک۔ان ستر وزیروں کے ساتھ ستر کہانیاں جڑی ہیں اب ان پر بات کرنے کاوقت ہے
 
Advertisement
پاکستان کے دانشوروں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسی خوش فہمی میں مبتلاء ہو جاتے ہیں جس میں انہیں لگتا ہے کہ ان سے بڑا عقلمند کوئی اور ہے ہی نہیں.

کچھ دن پہلے میں نے ہارون رشید اور اوریا مقبول جان کا ایک پروگرام دیکھا. اس میں ہارون رشید نے اوریا مقبول جان کی امریکنوں کی کتابوں میں لکھی باتوں کو سفید جھوٹ بول دیا اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ امریکا میں جو کچھ چھاپا جاتا ہے، وہ انجیل مقدّس نہیں ہوتی.

امریکنوں کو جھوٹا ثابت کرنے کی مزید کیا دلیل دی؟ زرداری اور کیانی دونوں زندہ ہیں۔ ان دونوں سے پوچھ لیں.

یہ کس قسم کے چدّڑ صحافی ہیں؟ زرداری اور کیانی کی گارنٹی اگر چاچا کپی کو دینی پڑ رہی ہے تو پھِر پاکستان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔​
Your rant makes absolutely no sense!!!? I believe you are trying to be clever but you are totally out of your depth.
 
of course there will always be someone clever enough to whom it won't make any sense whatsoever. But, don't worry. I will pray for you that someday, it will all make sense.