Advertisement

انہوں نےہمیں زبردستی گھرسےباہرنکالا،اب انکوگھر چلانے کاپلان کیوں بتاؤں،ترین

Advertisement
Thats what I've been saying all along when every I hear, they should, we should all sit together and talk, make fulan plan and dhimkan plan.

Why? What for? Why would anyone, first degrade themselves by talking to pathetic criminals second why should they talk to the very people who robbed them and their country and tell them how to get out of the mess they created because of their robbery!!!!
 
جیسے تمہارے علاوہ کسی کو پلان پتا نہیں ہے - امپورٹ ایکسپورٹ کے فرق کو تقریبا پچاس ارب ڈالر پوھنچانے والا یہ باتیں کر رہا ہے - باجوہ نے اسے کہا تھا ہم سب محیشت کے ماہرین کو اکھٹا کر رہے ہیں تا کہ مثبت تجاویز لے سکیں اس پر اکڑ رہا ہے "میں نہیں بتاؤں گا " آج ہمیں بینکرپسی تک پوھنچانے کا ذمے دار یہ ہے - اسحٰق ڈار سے امیدیں پوری نہیں ہوئیں اور میں اس نتیجے پر پوھنچا ہوں حفیظ شیخ جو انصافی حکومت کا دو سال یا زیادہ وزیر خارجہ رہا وہ بہترین آدمی ہے - وہ کسی پارٹی سے نہیں ہے اسے پیپلز پارٹی نے بھی وزیر خزانہ رکھا اور انصافی دور میں بھی وہ مکمل غیر سیاسی رہا وہی اب بہترین ہے