- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
یہ کرۃزمین پر کیسا ملک ہے ؟اسمیں اعلانیہ زانی،جواری،چور ڈاکو،ملک فروش،بیرونی ملکوں کے اشاروں پر تھرکنے والی عدالتیں،قانوندان اور فوج بھی کیسی مٹی کے بنے ہیں کہ انمیں سے کسی کو بھی اس ملک کی مکمل تعمیر نو کا خیال نہیں آتا ہر وہ کام جسمیں عوام کے نام پر قرضوں میلئے گئے پیسے چرانے کے منصوبوں پر شدت سے کام کرکے یہ رقم اور ٹیکسوں کے پیسوں کو خیرات سمجھ کر خرد برد کرنا اپنا فرض اول سمجھتی ہے۔
دنیا میں باوقار لیڈر اپنی اپنی صلاحیتوں سے سجے ملکوں کے مستقبل سنوارنے سیاست کے میدان میں آتے ہیں اورہجوموں کو قوم بنادیتے ہیں مگر اس بد بخت ملک کی بانکڈور پر ایسے رسہ گیروں کا قبضہ ہوچکا ہے جو بد سے بد تر کام کرکے نہیں شرماتے۔دنیا میں نہیں سنا کسی گینگ ریپ کی شکار خاتون کو ایک قانوندان عورت ہی دنیا میں گھماکر اسکے انٹرویو کرائے۔ایک قانوندان عورت ہی دشمن ملک جاکر گیرو رنگ میں ملبوس غیر اسلامی حرکات اور ملک دشمن بیان بازی کرے، ایک اسکول جانے والی بچی دنیا کے ممالک،اقوام متحدہ کے منبر اورنوبل کے کٹھن مرحلوں سے گزرتی ملک کی نظریاتی حصاروں پر ضربیں لگائے۔
میرے نزدیکموجودہ دشوار دور میں ملک کے مستقبل کو سدہارتی عدالت عظمی نے اس سے کی گئی فریاد پر مہمل جزیاتی فیصلہ دیکر اپنے ہی فیصلے کی بے حرمتی ہوتے دیکھ کر خاموش اور بےحسی کا ثبوت دے رہی ہے۔قاتلوں ،ملک دشمنوں اور جاسوسوں کو انکے منتقی انجام کو پہچانے سے گریز،ملک کی عدالتوں میں ہزاروں فیصلہ طلب مقدموں سے نظریں چراکر سمؤسوں پر سو او موٹو جیسے اقدام اٹھانے کو ترجیح دینا۔ملک کے لاکھوں قانوندانوں ،لیڈروں کی کاوشوں سے بحال کرائے گئے عدالت عظمی کے جج کابحال ہوکر اپنے ہی گھر رہتے بیٹے کی لوٹمار اور عیاشی سے بے خبر رہنے والے جج کو بیٹے اور کرپٹ لیڈروں،صحافیوں اور عوامالناس کی آہ ہوفریاد کا علم نہ ہونا،باعزت ریٹائیرڈ ہو کر ایک اور رسہ گیر سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کرنا۔
یہ تمام ایسے شواہد ہے کہ اس ملک کو اسکے آقاء انصاف جیسی نعمت سے ابھی نوازنا نہیں چاہتے۔اس مرحلے میں بڑیےاکثریت،بڑے صوبے،یہاں کی طبقاتی فوج اور بیروکریسی کو موروثی ہونے کو روکنا تھا اسہیلئے عائیشہ گلا لالئی کی کہانی کے قسطوار تسلسل کوفروغ دیکر عوام کی توجہ کرپشن سے ہٹاکر اس مہ جبیں پر مرکوز کرایا جارہا ہے۔ عمران خان کی رنگین جوانی میں درجنوں یورپین،انڈین نامی اور گمنام خواتین کے نام جڑے ہونے کا کسے نہیں معلوم جسکا اعتراف خود خان کے انٹرویوز میں ملتا ہے،عائیشہ گل لالئی میرے نزدیک اس پرانے شکاری کو اپنی قید میں لانے کی پنڈی کے لئی نالے کی مدد سےکامیاب نہیں ہوئی
اسکا فائیدہ نگران وزیراعظم خود اسے پولیس پروٹیکشن دیکر "ن" کو فائیدہ پہونچا کر اس مہ جبیں کی مالی اور وسائلی مدد کرکے دینا لینا کر رہے ہیں،ادہر عدالت عظمی اپنی کامیابی پر مسرور اور انعام کی منتظر،میرا تصوراتی خاکہ کچھ ایسی

Last edited by a moderator: