Advertisement

انڈین اینکر عرناب گوسوامی کا شور اسکے اوپر نیچے سے خون نکلنے کا باعث؟


صحافتی دنیا میں ایک کامیاب صحافی ہونے کیلئے ذہین ہونا لازم نہیں ہوتا بلکہ چرب زبان،ثبوتی تحریری زیادہ مشاہرے کے عوض کم تنخواہ پر مالکان کے جوتے تک پالش کرنے والا ایک مشہور ایکٹر صحافی ہوسکتا ہے۔ان مالکان دوست اورعوام کش بے حسوںکی اخلاقیاتی حدیں مقرر نہیں ہوتیں۔

آج موضوع بحث انڈین ٹی وی اینکرز ہیں،،گزشتہ دنوں چیمپئن ٹرافی کا شوروغوغاں تھا ایک انڈین عرناب گوسوامی نامی اینکر فائینل سے پہلے اپنے مرغا شو میں چند جمہوروں کو اسکائیپی رابطے پر لئے چیخ چیخ کر ٹیم انڈیا کو حکم دے رہا تھا کہ ان پاکستانی ٹیم کو اتنا مارو اور رگیتو کہ یہ آئیندہ لنگوٹیائی ٹیم انڈیا کے سامنے آنے کی جرعت نہ کرسکیں۔

بد تمیزی کا تقاضہ تو اجازت دیتا ہے کہ ہم اس گوسوامی کی ایسی "گوشمالی" کریں کہ یہ انڈیا میں انڈین غنڈوں او دہشت گردوں کی ہیچری کرنے کا حوصلہ نہ کرپائیں،یہ ہاکر تعلیمی طور پر غیر پڑہے لکھے "مودی" کو تو اپنے سحر میں پھنسا کر اسے سولی چڑواسکتے ہیں اور پاکستانی اپنے دفاع میں ان دہشتگردوں پر کہیں تینوں نہ ڈال دیں ایک دہلی پر دوسرا ممبئ اور تیسرا بنگلور پر تو عجب نہ ہوگا، پھر ان سورماؤں کی چرب زبانی دیکھتے ہیں۔

میری آخر میں ایسے اینکروں دہشتگردوں کے فروغیوں سے التجا ہے خدارا دہشت گردوں کی آبیاری سے باز آجائیں،آج انڈین معاشرہ ہندوستان کو اتنا تقسیم اور گمراہ کرچکا ہے کہ گینک ریپ،لاءاینڈ آرڈر صورتحال،مسلم ہندو عیسائی نفرتوں نے ان کیمرے کی آنکھ سے معاشرے میں بڑھتے عفریت کو وہ سب اچھا دکھا کر جنگ و جدل کی جانب مبزول کرانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ خدارا ہوش کرو اور نفرتوں کی فصلوں کی آبیاری سے پرہیز کرو۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement