Advertisement

انٹر نیٹ پر الیکشن کروانے کے متعلق رٹ دائر

انقلابی الیکشن میں حصہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ ننانوے فیصد ہیں یا اشاریہ ننانوے فیصد؟ابھی تک تو جتنے الیکشنز میں حصہ لیا ہے ان میں تو اشاریہ زیرو ننانوے فیصد ہیں - انقلابی جرات کریں اور الیکشن میں حصہ لیں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ کون کتنے پانی میں ہے؟ویسے تحریک انصاف کے الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنے سے مجھے یقین ہو چلا ہے کہ عنقریب تحریک انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں انٹر نیٹ پر الیکشن کروانے کے متعلق رٹ ضرور دائر کی جائے گی. جس کے اہم نکات یہ ہونگےانتخابات انٹرنیٹ پر کراو - عمران خان کو اقتدار میں لاؤہمارا مطلبہ …. انتخابات انٹرنیٹ پر ہوں تاکہ انقلابیوں کو گرمی میں خراب نہ ہونا پڑے، انتخابات جنرل پاشا کی زیر نگرانی ہوں، ٹی وی چینلز اور ویب سائیٹس پر انتخابی مہم چلائی جائے، جسٹس ریٹایرڈ وجیہ الدین کو انٹرنیٹ الیکشن کمیشن کا سربراہ بنایا جائےہمارا منشور …انقلاب کا نعرہ لگا کر عوام کو بے وقوف بناو، فوجیوں کے بوٹ پالش کرکے اقتدار میں آو، تیس دن کے اندر اندر دودھ اور شہد کی نہریں جاری کرنے کی خوشخبری سناو، خلافت راشدہ کے نفاذ کا اعلان کرو اور جلسوں میں مجرے کرواو، ریمنڈ ڈیوس کیس پر عوام کے جذبات مشتعل کرو اور اسکی رخصتی کے وقت جنرل پاشا اور امریکہ کے سفیر سے خفیہ ملاقات کے بعد چھپ جاو اور جب وہ چلا جائے تو باہر نکل کر بڑھکیں لگاوایک آدمی ایک ووٹ کا موجودہ جمہوری نظام نا قا بل قبول اور فرسودہ ہے. ہم فرسودہ نظام کے ذریعے ہر گز ہر گز جیت نہیں سکتے کیونکہ یہ پاکستانی عوام اور یہ دیہاتوں میں بسنے والے دس کروڑ گدھے ہمیں ووٹ نہیں دیں گےانتخابات انٹرنیٹ پر ہوں اور ہر انقلابی کو کم از کم سو آئی ڈیز بنا کر ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہو تو ہم نہ صرف قومی اسمبلی کی بلکہ تمام صوبوں کی صوبائی اسمبلیوں کی ساری سیٹیں ہم جیتیں گے. موجودہ سینیٹ کو تحلیل کرنے انٹرنیٹ انتخابات کے ذریعے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے سینیٹ کے نئے اراکین کا انتخاب کیا جائے. اس سلسلے میں ہم جلد ہی سپریم کورٹ میں جائیں گے اور ہمیں یقین ہے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری ہمیں مایوس نہیں کریں گے کیونکہ وہ جنرل کیانی اور جنرل پاشا کی ٹیلی فون کال پر کانپتے ہوئے ہمارا انٹرنیٹ پر انتخابات کا مطالبہ ضرور منظور کریں گےانٹرنیٹ پر انتخابات سے قبل ہماری پسند کی نگران مجلس شوریٰ بنائی جائے جس کے سربراہ چاچا کپی المعروف ہارون الرشید ہوں اور ڈاکٹر شاہد مسود، حسن نثار، انصار عباسی، شاہین صہبائی، احمد نورانی، حامد میر اور کامران خان اس مجلس شوریٰ کے ممبر ہوںاس تمام انتخابی پراسیس سے گزر کر ہمارے قائد انقلاب جناب عمران خان (پندرہ سال میں ایک سیٹ والے) بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے اور مجلس شوریٰ اور انٹرنیٹ الیکشن کے نتیجے میں منتخب اسمبلیاں ہمارے قربانی کی کھالوں اور چندے والے اتحادی سید منور حسن کو صدر مملکت اور الطاف بھائی لال پاسپورٹ والے کو رہبر مملکت منتخب کر لیں گےہم اور ہمارے کھال اتارنے والے اتحادی تیس دن کے اندر اندر عوام کی وہ کھال اتاریں گے کہ عوام روتی کپڑا اور مکان والوں اور قرض اتارو ملک سنوارو والوں بھول جائیں گے

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

Freetalk_Internet_Election.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Likhne wala ye soch raha ho ga ke us ne koi bari hi achi cheez likh di hey.. laiken asal main us ne apna time hi zayaa kiya hey.... (clap)(clap)(clap)
 
​
بھائی معذرت کے ساتھ میں آپ کی تحرر پڑنے سے قاصر ہوں
 
Advertisement
اس میں کوئی شک نہی محنت تو تم نے کافی کی ہے لیکن فائدہ کوئی نہیں ہے اب یہ ٹوٹکے بیکار ہیں
 
PTI = Pakistan Tehreek e Internet

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

you would understand this if u were not too dumb.... if PTI supporters are mostly on internet, then its a good sign

it shows that EDUCATED ppl are with PTI... unlike PML N and PPP, who cash on the jahalat of pakistan...

so we pray that since uve now joined the internet too... may u get educated too... lol
 
People in USA are using maximum internet.

See what that country is doing with the World. :13::13::13::13::13:
 
are they doing anything against their "own" national interest?? NO

u think they will do good for u ? chacha k putar lagtey ho americans key k tumharey saat acha kareinge

ppl in usa use max internet..n usa is doing every bit that it can for their own good... not others... wake up... this is earth.. not koh e qaaf..lolz