Advertisement

انٹرنیشنل ہیومین رائٹس فاؤنڈیشن کا سہیل آفریدی کی رہائی کامطالبہ

Loading X post…
Open original post on X

منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 11 اکتوبر کو گورنر راج کے نفاذ کے بعد سے لاپتا ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے ان کی اور پی ٹی آئی کے دیگر ارکانِ اسمبلی کی گمشدگی سے متعلق درخواستیں لارجر بینچ کو بھجوا دی ہیں۔ انہیں غائب کرنا جبری گمشدگی کے زمرے میں آتا ہے۔ انہیں رہا کیا جائے۔ انٹرنیشنل ہیومین رائٹس فاؤنڈیشن
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: