- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر آئی پی پی کا انتخابی نشان "شاہین" معطل
پارٹی کو ڈی لسٹ کرنے کےلیے کاروائی شروع
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روک دیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی
آئی پی پی کی جانب سے کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا۔
آئی پی پی اپنے آئین اور الیکشنز ایکٹ پر عمل نہیں کررہی، ڈی جی پولیٹکل فنانس مسعود شیروانی
پارٹی آئین کے مطابق ہر چار سال بعد انٹرا پارٹی الیکشنز ہونا لازم ہیں,، مسعود شیروانی
جبکہ جنوری 2026 میں ہونے والے انتخابات نہیں کرائے گئے، مسعود شیروانی
پارٹی سالانہ فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات بھی جمع نہیں کرا رہی، اسی بنیاد پر انتخابی نشان روکا گیا، مسعود شیروانی
پارٹی کو ڈی لسٹ کرنے کی سفارش بھی کی گئی، مسعود شیروانی
آئی پی پی کو نوٹس دیا گیا تھا جس پر ڈی جی پولیٹکل فنانس نے تصدیق کی کہ نوٹس جاری کیا جاچکا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا استفسار
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی

Loading X post…
Open original post on X