ظالموں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کو ہدایت نہیں ملنی ھے لیکن اگر کوئی ہدایت لینا چاہیے تو لے سکتا ھے اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے ہدایت لینی ھے اور کون گمراہ رھے گا بیشک اللّٰہ کو سب معلوم ھے یہ آیات قیامت تک کے لئے نازل ہوئی ہیں تاکہ اگر کوئی شخص چاہئے تو ان سے ہدایات لے سکتا ھے
Surat Aal-e-Imran: 3 | Ayat: 86 کَیۡفَ یَہۡدِی اللّٰہُ قَوۡمًا کَفَرُوۡا بَعۡدَ اِیۡمَانِہِمۡ وَ شَہِدُوۡۤا اَنَّ الرَّسُوۡلَ حَقٌّ وَّ جَآءَہُمُ الۡبَیِّنٰتُ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۸۶﴾ اور اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جنہوں نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا ؟ حالانکہ انہوں نے گواہی دی کہ یقیناً رسول سچا ہے اور اُن کے پاس واضح دلیلیں بھی آ چکی تھیں اور اللہ تعالیٰ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
Surat-ul-Qasass: 28 | Ayat: 50 فَاِنۡ لَّمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَکَ فَاعۡلَمۡ اَنَّمَا یَتَّبِعُوۡنَ اَہۡوَآءَہُمۡ ؕ وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ بِغَیۡرِ ہُدًی مِّنَ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ پھر اگر وہ آپ کی بات قبول نہ کریں تو آپ یقین کریں کہ وہ صرف اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہیں اور اُس سے زیادہ گمراہ کون ہو گا جو اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے بغیر ہی اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے ؟ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
Surat-ul-Munfiqoon: 63 | Ayat: 1 اِذَا جَآءَکَ الۡمُنٰفِقُوۡنَ قَالُوۡا نَشۡہَدُ اِنَّکَ لَرَسُوۡلُ اللّٰہِ ۘ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِنَّکَ لَرَسُوۡلُہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَشۡہَدُ اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ لَکٰذِبُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ تیرے پاس جب منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ یقیناً آپ اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعًا جھوٹے ہیں ۔
Surah An-Nisa 4:135
"O you who believe, be persistently standing firm in justice, as witnesses before God, even if it be against yourselves or your parents and relatives."
سورہ 5 کی آیت نمبر 8 میں بھی ایمان والوں کو مخاطب کیا گیا ھے اس کا مطلب ھے کہ ( مفہوم ) ایمان والوں انصاف فراہم کرو انصاف دو یہ ہی ایمان والوں کے حق میں بہتر ھے اور انصاف ہی انسان کو تقویٰ سے قریب کرتا ھے کیونکہ انسان کو زمین پر اختیارات دے کر بھیجا گیا ھے (جو لوگ بھی کہں پر بھی انصاف نہیں کر رھے ھیں وہ لوگ ایمان والے نہیں ہیں) لیکن منافق ضرور ہیں