- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xاگر استعفی بنتا ہے، تو سب کا بنتا ہے، لیکن انصار عباسی محسن نقوی سے استعفی اس لیے مانگ رہے ہیں کہ وہ عہدے چھوڑیں، حکومت کا حصہ نہ رہیں، بس آرمی چیف کے ایلچی بن کر پھرتے رہیں کیوں کہ محسن نقوی براہ راست شہباز شریف کیلئے تھریٹ ہیں، پوری ن لیگ محسن نقوی سے حسد کرتی ہے، ان کو پتا ہے ہماری کوئی اوقات نہیں ہے، محسن نقوی سب سے بااختیار وزیر ہیں، اسد طور
فیلڈ مارشل نے تاجروں سے ملنا ہو، وہ اس میٹنگ میں نہ وزیراعظم کو ساتھ بٹھاتے ہیں نہ وزیر خزانہ کو، ساتھ بٹھاتے ہیں تو محسن نقوی کو، ایران سے مذاکرات کیلئے محسن نقوی کو بھیجا، ن لیگ سوچتی ہے ہمیں نکال دیا تو محسن نقوی وزیراعظم بنے گا، سہیل وڑائچ لکھتے بھی ہیں ونڈر بوائے، ن لیگ کی اِن سکیورٹی انصار عباسی اور جز وقتی صحافیوں کے منہ سے نکلوائی جاتی ہے، اسد طور
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





