- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
میری دانست میں پاکستان اسوقت جرائم اور کرپشن میں دنیا کے شاید ٹاپ ممالک کی فہرست میں شمار ہوتا ہوگا،یہاں کی روز مرہ کی زندگی میں ساتھ خیریت کے گھر کے افراد کا واپس بخیریت گھر لوٹ آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔
حکومت کے وزیروں،سفیروںِؑ عدلیہ پر براجمان انصاف دینے والوں کو اگر ایماندار کہا جائے تو میری اپنی ذاتی رائے اور تجربے میں انہیں انصاف فروش اور مسند انصاف پر بیٹھا اسے اندھے قصائی سے تشبیہہ دیں تو آدمی خود شرمندگی اور خجالت محسوس کرتا ہے،وہ انصاف فروش کسی طور پر ایک بھلا مانس لگتا ہی نہیں کھلے بندوں عدالت میں آنے والے ہر ملزم سے ایسی تفصیلات مانگتا ہے جس کا متعلقہ کیس سے واسطہ ہی نہی ہوتا۔
میں بات کو اورشفافیت سے واضح کرنے کے لئے پچھلے مہینے سپریم کورٹ عدالتے عالیہ کی ایک کاروائی سےملک ریاض اور عزت مآب جناب ثاقب نثار کے اس گھر کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جسمیں اس پرانے چپراسی(کلرک) ملک ریاض کا بیٹا رہتا ہے میرے غیر مستند اندازے کے مطابق وہ گھر بلکہ محل زرداری کو تحفے میں دیئے گئے زرداری بھٹو محل سے کم مگر تقریبا 25/30 کروڑ روپے ہوگی اسکا ذکر دوران سماعت اور ملک ریاض سے 500 ارب روپے بطور جرمانہ مانگنا اور کیس ختم کی کہانی اسکے گوش گزار کرنے اور جواب میں ملک ریاض نے فورا بغیر پلک جھپکائے اپنے بیٹے کے اس گھر کو سی جے صاحب کو دینے کی پیش کش کو ملک ریاض کی فائلوں کو پہیئے لگانا کیوں نہ تصور کروں
میری اس تحریر سے اب جو میں سوال کرنا چاہتا ہوں اسکا کوئی تعلق نہیں ویسے ہی سقراتی بن رہا ہوں۔
سوال ہے کہ کیا سٹنگ چیف جسٹس کو ایتھک آف دی کورٹ کے خلاف جانے پر سپریم جیوڈیشنل کونسل ہٹھاسکتی ہے۔میرے خیال اور دانست میں کونسل تو کیا آجکل پاکستانی افواج کا چیف بھی ایسا نہیں کرسکتا،وزیر اعظم کو تو بغیر ملز فیکٹری لگائے غیر مرعئی بجلی پانی اور گیس کے بابا ، رومی ،فرید،داتا صاحب کی برکت سے خلافت مدینہ میں ڈالر بٹورنے سے فرصت نہیں انہیں تو شاید میری طرح بلیئن میں کتنے صفر ہوتے ہیں پتہ نہ ہوگا،میں چونکہ اردو میڈیم کا پڑھا لکھا ہوں۔
ویسے ہر آدمی کی طرح مجھے پیسے محفوظ کرنا اور اس سے بہبود و بھلائی میں کام لینا آتا ہے۔عمران خان صاحب اینٹی کرپشن ،سی آئی اے،ایف آئی اے اور پی آئی اے آپ کے نیچے آتے ہیں کہیں یہ نیچے سے نکل نہ جائیں ۔وزیر قانون سے کچھ کام لیں،پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے۔

Last edited by a moderator: