- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سپریم کورٹ عام انتخابات کی راہ میں ہائی کورٹس کے فیصلووں کو بھی ختم کر رہی ہے اور
سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے کے تمام دروازے بند کردیے
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کوئٹہ کی دو صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل پر فیصلہ دیا
بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی تبدیل کی تھی
سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
الیکشن کمیشن کی اپیل منظور
سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں تاخیر کرنے کے تمام دروازے بند کردیے
انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کوئٹہ کی دو صوبائی نشستوں پر حلقہ بندیوں کیخلاف اپیل پر فیصلہ دیا
Loading X post…
Open original post on Xبلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی تبدیل کی تھی
سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
الیکشن کمیشن کی اپیل منظور
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CmBZ29N/supm.jpg





