کپی فروش نیفا پوڈری اپنے حرام خور لعنتی اور چور نو رے بٹ سے کہ کر سازش کرنے والے وزیر قانون مرتد زاہد حا مد لعنتی اور سیکرٹر لا مرتد کو ٹانگ دو ان دو حرام خوروں لعنتی مرتدوں نے نو رے بٹ لعنتی کے کہنے پر سازش کی تھی اسلام کے خلاف یہ منشیات فروش اور قصائی گلی کے نانکے والا حنیفہ کپپی فروش المعروف نیفا پوڈری صحیح کے رہا ہے یہ مرتد لیگ کی سازش تھی اسلام اور پاکستان کے خلاف
lol...hes a stooge of SS anyway..and is making a noise in the name of religion in order to be relevant, since he has been slapped around in the cases against IK and JKT..
اگر یہ سازش ہے تو جماعت اسلامی نے جب ضمنی ترمیم پیش کی تو اس ترمیم کو رد کیوں کردیا اور اگر یہ سازش ہے تو اگلے دن زاہد حامد اور انوشہ رحمان اس تبدیلی کے حق میں دلائل اور اسکی حمایت کیوں دیتے رہے جب دیکھا کے لوگوں کا موڈ کافی بگڑا ہوا ہے تو مجبورا ان الفاظ کو واپس لینا پڑا
اور میرے خیال میں مغرب کو یہ پیغام تو پنہچانے میں پھر بھی کامیاب ہوگئی ن لیگ کے ہم تو یہ کام کرنے والے تھے مگر پاکستان کی فلاں فلاں سیاسی جماعت اور فلاں فلاں مذہبی گروپ نے ہمیں یہ نہیں کرنے دیا
یعنی مقصد جو تھا وہ تو بہرحال حاصل کرلیا گیا ہے کہ مغرب کو پیغام دینا کہ ٢٠١٨ ہمارے حوالے کرو پھر دیکھو ہم کیا کرتے ہیں