احتساب کرنیوالے اداروں کی طرف سے تحقیقات پر چند رہنمائوں کا قیادت سے خدشات کا اظہار: ذرائع
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت گزشتہ ہفتے ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی اختلافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں احتساب کرنے والے اداروں کی طرف سے تحقیقات پر چند رہنمائوں کی طرف سے اپنی قیادت کو خدشات سے آگاہ کیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے اس موقع پر کہا کہ "انتخابات کروانا اور حکومت قائم کرنا میرا کام ہے، آپ مایوسی نہ پھیلائیں"۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے معروف قانون دان ورہنما پیپلزپارٹی اعتزاز احسن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں۔ اعتزاز احسن نے اپنے موقف میں کہا کہ "میں ہمیشہ اپنی سیاسی جماعت کے ساتھ رہا ہوں لیکن کچھ معاملات میں اختلافات ہو سکتے ہیں۔"
بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ "مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے" اور اگر مجھے اعتزاز احسن سے کوئی شکایت نہیں ہے تو پھر کسی دوسرے کو بھی ان پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے۔ اجلاس میں اعتزاز احسن کی طرف سے انتخابات 90 دنوں کےا ندر کروانے کے حوالے سے قانونی دلائل بھی پارٹی قیادت کے سامنے رکھے گئے اور ارکان کی طرف سے عام انتخابات کے لیے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں مجموعی ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اور پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔اجلاس میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوامی رابطہ مہم اور سیلاب متاثرہ عوام کی دادرسی کرنے کیلئے دوروں کی تجویز بھی سامنے آئی۔
دریں اثنا پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق وزراء شرجیل میمن اور ناصر حسین شاہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری بھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ملاقات میں آئندہ کی حکمت عملی اور سندھ کی سیاست زیرغور آئے گی۔
عجیب نمونہ پیدا کر کے تھوپ گئی اس قوم کے سر پر ماں اس کی . اپنے ڈاکو باپ کی طرح بس بڑی بڑی باتیں کرنی آتی ہیں اس ہیجڑے کو . کچھ پتا نہیں ہوتا کہ کیا کہہ رہا ہے لیکن آس پاس اور سامنے بیٹھے دوسرے ہیجڑے قوالوں کی طرح تالیاں اس طرح آلاپ رہے ہوتے ہیں جیسے آئن سٹائن نے انسانیت کی بقاء کے لیے کوئی نیا فارمولا پیش کر دیا ہو