Advertisement

ام المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نہ ہی اہل البیت اور نہ ہی جنتی عورتوں کی سردار؟

Status
Not open for further replies.
جی ہاں، یہ عقیدہ ان بدنصیب لوگوں کا ہے جو ساری زندگی اہل البیت کے جھوٹے ترانے گاتے رہتے ہیں۔
ان کے نزدیک اہل البیت نبی کریم محمد ﷺ، دراصل اہل البیت امام علی علیہ السلام ہیں۔
گویا کہ نبی کریم ﷺ کی محبوب ترین زوجہ، اسلام لانے والی پہلی خاتون، جن کا ذکر خود قرآن کریم میں ان الفاظ میں موجود ہے۔

وَوَجَدَكَ عَآئِلاً فَأَغْنَى ​
And He found you poor and made you rich [93:8]
ان کو ہی اہل البیت نبی ﷺ کے مقام سے خارج کر دیا۔۔۔
اللہ رب العزت نے نبی کریم ﷺ کی سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے ذریعے معاونت کی۔
آپ ﷺ کی تمام بیٹیاں، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن مبارک سے پیدا ہوئیں، اور بدنصیبوں نے ایسی عظیم ذات کو ہی اہل البیت سے خارج کر دیا۔
سارے درجات، علی کرم اللہ وجہہ کی زوجہ محترمہ کے لیے وقف کر دیئے۔ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا ہی واحد خاتون ہیں، جنہیں یہ بدنصیب فرقہ اہل البیت مانتا ہے، اور آپ کو ہی جنتی عورتوں بلکہ تمام عالمین کی عورتوں کی سردار مانتا ہے۔
اگر سارے درجات، سارے القابات، امام علی کے خاندان کے لیے ہیں، تو نبی کریم محمد ﷺ کو بھی اہل البیت میں شمار کرنے کی زحمت کیوں کی؟ آپ ﷺ کو بھی نکال دیتے؟
یہ بالکل وہی کہانی ہے جو بلاول زرداری کی ہے۔ بلاول زرداری کو اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگانا تھا، اس کے بغیر بلاول کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ یہی کام اس بدنصیب فرقے نے کیا ہے۔ امام علی کے ساتھ محمد ﷺ کے اہل البیت کا تمغہ سجایا، تاکہ بھٹو خاندان کی طرح محمد ﷺ سے نسبت ہوجائے، اور کام آسان ہوجائے۔
ارے بھئی تمہیں نبی ﷺ کے نام کی کیا ضرورت؟
کیا امام علی، نبی کریم ﷺ کے نام کے بغیر اپنا علٰحیدہ تشخص برقرار نہیں رکھ سکتے؟

​
 
bhai zara samjho logic ko agar amma khadeeja ko ehle baite ye log man gahe to phir amma aysha ko bi in ko ehle baite manna pare gaa phir irani mazhab ka jinaza nikle gaa ?
 
بھائی جان، میں ان لوگوں کی چالاکیاں سمجھتا ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ بھی ان کے دماغوں کے کیڑے دیکھ سکتے ہیں۔
لیکن سوچنے کی بات ہے کہ نبی کریم ﷺ کی زوجہ نبی کریم کے گھر کی فرد یعنی اہل البیت نبی نہیں ہے، مگر امام علی کی زوجہ، نبی کریم کی اہل البیت ہے۔
خاندان بیوی سے شروع ہوتا ہے یا بیٹی سے۔
ان لوگوں کو کون سمجھائے۔
​
 
Last edited:
Advertisement
My request to forum members is plz refrain from posting on this person KingQ thread.... He is a follower of modi as he calls him ‘modiji’ and he uses abususive language in the posts related to Islam .... Plz stay away from this fitnaangezi.....
 
Explain KingQ why should your posts be not taken as fitnabaazi and why do u post abusive language as above in such posts.... Why should u be not called an indian in disguise when u repeatedly call modi ... ‘modiji’ .....
 
Hazrat kingQ sahab.
Yay kya ghazab kiya aap nay
Oper kee post may aap nay Huzoor-e-Akram Sallaho elehay wasalam kah mubarak naam bhi likha hay or isi post may kisi koh galee bhi dee hay.
Is post koh delete ker deejiys. It looks bay adbi to the prophet to me. Jahan Huzoor kah ziker kiya jata hay. Galee istamal nahi kee jatee.
 
یہ تھریڈ تمہارے فرقے کے بارے میں ہے سونیا کماری۔​
 
شکریہ بھائی جان، گالی حذف کر دی۔​
 
یہ تھریڈ تمہارے فرقے کے بارے میں ہے سونیا کماری۔​
Anyone who calls modi .... ‘modiji’ cannot be taken seriously...... Say whatever u want .... Research as much as you can and post as many fitnabaaz threads on Islam , you r not worthy of an answer on Islam ..... I can talk about modi and India if u want....
 
بھائی جان، میں ان لوگوں کی چالاکیاں سمجھتا ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ بھی ان کے دماغوں کے کیڑے دیکھ سکتے ہیں۔
لیکن سوچنے کی بات ہے کہ نبی کریم ﷺ کی زوجہ نبی کریم کے گھر کی فرد یعنی اہل البیت نبی نہیں ہے، مگر امام علی کی زوجہ، نبی کریم کی اہل البیت ہے۔
خاندان بیوی سے شروع ہوتا ہے یا بیٹی سے۔
ان لوگوں کو کون سمجھائے۔
​
سبحان اللہ ذکر فخر کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اور تڑکا گالیوں کا میری دعا ھے اللہ آپ کی اس گستاخی کو معاف کرے اور آپ کو توفیق دے کہ آپ آئندہ اس فعل بد سے بچ سکیں
 
Anyone who calls modi .... ‘modiji’ cannot be taken seriously...... Say whatever u want .... Research as much as you can and post as many fitnabaaz threads on Islam , you r not worthy of an answer on Islam ..... I can talk about modi and India if u want....
سونیا کماری، تم امام خمینی علیہ السلام کی برسی کے موقع پر اپنے گھر پر سیاہ پرچم لہراؤ گی یا بھارت کا ترنگا؟​
 
Advertisement
بیٹی کچھ بھی کر لے اپنی ماں سے اوپر رتبے میں نہیں جاسکتی
اپ کچھ بھی کرلو، یہی سچ ہے۔
اہل بیت
گھر والوں کو کہا جاتا ہے
اس میں کسی کی تشخیص نہیں کی جاتی
داماد اہل بیت نہیں ہوتا وہ آپ گھر کا حصہ نہیں ہوتا نہ ہیں اس کی اولاد سے آپ کی نسل چلتی ہے
اب لوگ جو بھی سمجھنا چاہیں سمجھ لیں ان کی مرضی
پر اگر نبِی کریم نے تشخیص نہیں کی تو ہمیں بہی حق نہیں
اس لئے ہی کہا گیا ہے

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
 
سبحان اللہ ذکر فخر کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اور تڑکا گالیوں کا میری دعا ھے اللہ آپ کی اس گستاخی کو معاف کرے اور آپ کو توفیق دے کہ آپ آئندہ اس فعل بد سے بچ سکیں
بھائی جان، یہ خبیث اس فورم پر علی الاعلان ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کو انتہائی شرم ناک گالیاں دیتے ہیں۔ تبھی میرے دل میں ان کے لیے نفرت ہی نفرت بھر گئی ہے۔ میں ایسے کفار کو برداشت نہیں کرسکتا۔ ویسے گالی کا لفظ ہٹا دیا ہے اس پوسٹ سے۔​
 
بیٹی کچھ بھی کر لے اپنی ماں سے اوپر رتبے میں نہیں جاسکتی
اپ کچھ بھی کرلو، یہی سچ ہے۔
اہل بیت
گھر والوں کو کہا جاتا ہے
اس میں کسی کی تشخیص نہیں کی جاتی
داماد اہل بیت نہیں ہوتا وہ آپ گھر کا حصہ نہیں ہوتا نہ ہیں اس کی اولاد سے آپ کی نسل چلتی ہے
اب لوگ جو بھی سمجھنا چاہیں سمجھ لیں ان کی مرضی
پر اگر نبِی کریم نے تشخیص نہیں کی تو ہمیں بہی حق نہیں
اس لئے ہی کہا گیا ہے

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
درست فرمایا۔ جذاک اللہ​
 
KingQ ..... u have blown up your cover as a Modi apologist ..... Tiranga means nothing more then a piece of cloth for me and india means nothing more then a piece of land for me .... But seriously how can u even live with yourself after the Modi debacle....
 
Advertisement
بھائی جان، یہ خبیث اس فورم پر علی الاعلان ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کو انتہائی شرم ناک گالیاں دیتے ہیں۔ تبھی میرے دل میں ان کے لیے نفرت ہی نفرت بھر گئی ہے۔ میں ایسے کفار کو برداشت نہیں کرسکتا۔ ویسے گالی کا لفظ ہٹا دیا ہے اس پوسٹ سے۔​
اگر کوئی قعر مذلت میں گرتا ھے تو آپ کو اس لیول پہ نیہں جانا چاہئے آپ اپنا دامن بچائیں- یہ اللہ اور اللہ کے رسول صلعم کا معاملہ ھے یہاں انتہائی احتیاط کی ضرورت ھے

با خدا دیوانہ باش با محمد صلعم ھوشیار
 
KingQ ..... u have blown up your cover as a Modi apologist ..... Tiranga means nothing more then a piece of cloth for me and india means nothing more then a piece of land for me .... But seriously how can u even live with yourself after the Modi debacle....
سیدہ سونیا زہرا نقوی، مجھے ایک بات بتاؤ۔
جب میں کسی اور سیکشن میں کوئی تھریڈ شروع کروں، تمہیں مودی یاد نہیں آتا۔
مگر جوں ہی میں روافض کے بارے میں کوئی تھریڈ شروع کروں، تم کو مودی عابدی یاد آجاتے ہیں؟
یہ اتفاق ہے یا کوئی تکلیف ہے؟

You need to be reminded of your loyalties..... On other threads u r against IK .... Here u r creating trying to create fitna .... Capisce....
 
جب تمہارے ہم مذہب اس فورم پر علی الاعلان اور ڈھکے چھپے لفظوں میں ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سمیت جید صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں، تو تمہیں کوئی فتنہ نظر نہیں آتا۔ اور جب میں ان منافقین کو آڑے ہاتھوں لیتا ہوں، تو اپنے دینی بھائیوں کی حمایت میں میدان میں آجاتی ہو۔ ​
 
Status
Not open for further replies.