کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کے بعد 43 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار ہے اور 43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔ 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کی کمی سے دسمبر 2020ء کی کم ترین سطح پر آگیا۔
اطلاعات کے مطابق اسٹاک ایکس چینج میں 43 ہزار کی نفسیاتی حد گرنے کے بعد 42300 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
اسی طرح ڈالر بھی ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1.69 روپے اضافے سے 194.21 روپے کا ہوگیا امکان ہے مارکیٹ بند ہونے تک ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوجائے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر محسن داوڑوں گل وزیروں منظور پشتینوں کو جیل سے نکال کر وزیر بنا کر ان کے ہاتھوں ہمارے فوجی جوانوں کو شہید کر نے والوں کو جیل سے نکال کر سازش کی خاطر وزیر بنا کران جوانوں کے خون کا سودا کرنے والے بیغیرتوکہاں ہو ہمارے فوجی جوانوں کے خون کی توہین کرنے والو ان کے خون کا سودا کرنے والو اب کہا ں ہو
We won't have considered this as PDM's fault, Just like it wasn't PTI's fault.
But difference between PDM and PTI is that PDM consists of corrupt criminals who continually lied about economy, and continually kept IK under pressure by saying that IK was responsible for the inflation, electricity/fuel prices etc, which not only caused bleeding of the money but has also lead to a regime change to further worsen the situation of the country.
Conclusion : So now it is definitely PDM's fault. Corrupt PDM costed Pakistan's economy big time and the worst is yet to come.