Advertisement

امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات اور ان کا جواب

امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات اور ان کا جواب ​

۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر مزید کیا الزام لگایا ہے؟
۔ کیا پاکستان کو امریکہ کی طرف سے دی جانے والی دھمکیاں خطے میں گریٹ گیم کا حصہ ہیں؟
۔ کیا پاکستان کی حمایت کے بغیر امریکہ کے لیے افغان جنگ لڑنا ممکن تھا؟
۔ کیا امریکی صدر کا پاکستان مخالف بیان کسی خاص مقصد کی طرف پیش قدمی ہے؟
سے کیا مراد ہے؟ Do more امریکہ کی -
۔ پاکستان ہر وقت امریکہ کے ہاتھوں استعمال کیوں ہوتا ہے؟
۔ اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پر صدر ٹرمپ کے لگائے گئے الزام میں کتنی صداقت ہے؟
۔ کیا واقعی اسامہ کو پاکستانی ایجنسیوں نے رکھا ہوا تھا؟
۔ وزیر اعظم عمران خان کے جوابی ٹویٹ ’’اب ہم وہ کریں گے جو پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں ہو گا‘‘ کے کیا مضمرات ہوں گے؟
۔ کیا افغان جنگ کو پرائیوٹائز کر کے امریکہ کامیابی حاصل کر سکتا ہے؟
۔ امریکی دبائو سے نکلنے کے لیے پاکستان کو کیا عملی اقدامات اُٹھانے چاہئیں؟
​

 
Last edited by a moderator: