- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GGzPfem.png
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
مغرب کو یہ فکر ہے کے افغانی خواتین مغربی خواتین جیسے کپڑے پہنتی ہیں یا نہیں لیکن اسے یہ فکر نہیں ہے کے ان کے پاس کھانے پینے کے لئے کچھ موجود ہے! طبی سہولیات میسر ہیں!؛
مغرب کو یہ فکر ہے کے افغانی خواتین مغربی خواتین جیسے کپڑے پہنتی ہیں یا نہیں لیکن اسے یہ فکر نہیں ہے کے ان کے پاس کھانے پینے کے لئے کچھ موجود ہے! طبی سہولیات میسر ہیں!؛
جماعتیوں نے"افغان جہاد" کے نام پردونوں ہاتھوں سے جو امریکی ڈالرز بٹورے تھے اب انہیں باہر نکالنے کا وقت آن پہنچا ہےافغانستان میں کھانے،پینے کی اشیاء اور طبی سہولیات کے لئے - کی بورڈ پر انگلیاں گھسا کرلڑنے والا جہادی دور ختم ' صالحین وقت ضائع نہ کریں - امریکی ڈالرزسے بھری بوریاں کندھے پر لادے تورخم یا چمن بارڈر کا رخ کریں
مغرب دوسرے ممالک کے معاملات میں ٹانگ اڑانے سے باز نہیں آتا اور آزادی کے چمپئن بھی بنتا ہے
سر جی دشمن بھی مغرب کو سمجھتے ہیں اور ان سے کھانے کو بھی مانگتے ہیں. بہرحال یورپین یونین نے 10 کروڑ یورو امداد کا اعلان کیا ہے.
رافضی روس کے ساتھ مل کر روبل کھا رہے تو وقت آ گیا وہ بھی جیبیں ہلکی کریں
What is the point having good relations with America...if America does not want it...let it be...they are thankless, arrogant coward people...who believe in no morale, truth, honesty and humanity...they only mask it...
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|