Advertisement

امریکہ پاکستان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول جان سے

?????? ??????? ?? ???? ??????? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ????? ????? ?????

other link

Advertisement
Re: امریکہ پاکستان کے ساتھ دوباراہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول

یہ بے چارہ ابھی تک نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہے، افغانستان کے پہاڑی لوگ بلاشبہ سخت جان لڑاکے اور سفاک تھے مگر ہندوستان پر حملوں کے نتیجے میں فتح کے ساتھ ساتھ انہیں شکستیں بھی ہوئیں مثلا پرتھوی راج نے شہاب الدین غوری کو شکست دی اور میدان جنگ سے بھاگنے پر مجبور کردیا، تمام لشکر میدان جنگ سے لاشیں چھوڑ کر بھاگ گیا، اور اگر فتوحات بھی ہوئیں تو اس کا فائدہ کیا ہوا، ہندو تو آج بھی وہیں ہیں بلکہ ارب سے زیادہ انڈیا میں ہیں اور ہم سے زیادہ پڑھے لکھے اور امیر بھی ہیں، کیا بہتر نہیں تھا کہ جنگوں کی بجاے بزرگان اور صوفیا کی طرح تبلیغ سے ہندو کو مسلمان کیا جاتا، آج برصغیر پاک و ہند میں جو پینسٹھ کروڑ مسلمان ہیں وہ انہی صوفیا و بزرگان کی تبلیغ کا نتیجہ ہیں
 
Bunya mar b jaye wo Afghanistan fauj na bhaijay. They are the coward most army.

Hindu Bunya can only conspire against Pakistan while sitting in Afghanistan. Indians are there not for supporting US but to destroy Pakistan.
 
Advertisement
Re: امریکہ پاکستان کے ساتھ دوباراہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول

یہ بے چارہ ابھی تک نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہے، افغانستان کے پہاڑی لوگ بلاشبہ سخت جان لڑاکے اور سفاک تھے مگر ہندوستان پر حملوں کے نتیجے میں فتح کے ساتھ ساتھ انہیں شکستیں بھی ہوئیں مثلا پرتھوی راج نے شہاب الدین غوری کو شکست دی اور میدان جنگ سے بھاگنے پر مجبور کردیا، تمام لشکر میدان جنگ سے لاشیں چھوڑ کر بھاگ گیا، اور اگر فتوحات بھی ہوئیں تو اس کا فائدہ کیا ہوا، ہندو تو آج بھی وہیں ہیں بلکہ ارب سے زیادہ انڈیا میں ہیں اور ہم سے زیادہ پڑھے لکھے اور امیر بھی ہیں، کیا بہتر نہیں تھا کہ جنگوں کی بجاے بزرگان اور صوفیا کی طرح تبلیغ سے ہندو کو مسلمان کیا جاتا، آج برصغیر پاک و ہند میں جو پینسٹھ کروڑ مسلمان ہیں وہ انہی صوفیا و بزرگان کی تبلیغ کا نتیجہ ہیں

Ager Fatoohat ka nateeja kuch nahi tha tu yee 1000 govt kaisay kar lee?

They were not India to kill Hindus but to rule there.
 
Re: امریکہ پاکستان کے ساتھ دوباراہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول

Ager Fatoohat ka nateeja kuch nahi tha tu yee 1000 govt kaisay kar lee?

They were not India to kill Hindus but to rule there.[/QUOTE
قومیں فتح کرنے سے ایمان نہیں بڑھتا بلکہ خوف کی وجہ سے منافقین میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کسی بھی وقت دوبارہ پھسل جاتے ہیں، اسلام پھیلانے میں جو کردار صوفیا اور بزرگان کا تھا وہ ان جنگجووں کا نہیں تھا، ہاں ان میں بھی اچھے لوگ تھے جنکی انفرادی کوششوں سے بھی کچھ لوگ مسلمان ہوے ہونگے مگر انکی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے، یہی تاریخی سچ ہے، ویسے بھی جنگوں سے نفرتیں دلوں میں بیٹھ جاتی ہیں جو ہزاروں سال میں بھی نہیں جاتیں
 
Do you the meaning of Munafiq?

There is huge difference between a weak believer and a Munafiq. You are mixing both togather.
 
جو خوف سے مسلمان ہو اور بعد میں اپنے پرانے عقائد کی طرف لوٹ جاے اسے کیا کہا جاے؟
 
Advertisement
Re: امریکہ پاکستان کے ساتھ دوباراہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول

Get your facts straight, Ghauri was the first one to establish muslim rule in india.
 
Re: امریکہ پاکستان کے ساتھ دوباراہ کام کرنے پر رضا مند کیوں ہوا؟ سنیئے اوریا مقبول

سوال پہ سوال مت کرو، میرے سوال کا جواب دو یرہ۔

ویسے تمھارے سوال کا جواب ہے 'مرتد'۔

خوف سے کوئی مسلمان نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ یہ جو انڈیا میں نچلی ذات اور ڈیلٹ مُسلمان ہورہے ہیں یہ کس کی خوف سے مُسلمان ہورہے ہیں۔